Sat, 06 Aug 2016 17:53:03
برازیل پولیس نے مراکش کے اولمپک باکسر کو ریو دی جنیریو میں کھیل گاؤں میں دو خواتین صفائی اہلکاروں کے مبینہ جنسی استحصال کے معاملے میں گرفتار کیا ہے
View more
Sat, 06 Aug 2016 17:51:19
امریکی اولمپک کمیٹی(یوایس اوسی)نے جمعہ کو امریکی جمناسٹکس کا دفاع کیا۔جمناسٹکس تنظیم پر اساتذہ کی طرف سے جنسی تشدد کے واقعات کے بارے میں آگاہ کرنے میں ناکام رہنے کے الزام لگے ہیں۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 17:48:58
آف اسپنر دلرووان پریرا کے کیریئر کی بہترین کارکردگی کی مدد سے سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں آج یہاں دنیا کی نمبر ایک ٹیم آسٹریلیا کو تیسرے دن ہی 229رنز سے کراری شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0سے برتری حاصل کی
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:35:02
گزشتہ دنوں دہلی ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد عام آدمی پارٹی کے لیڈر اپنی ذمہ داری سے دامن بچاتے نظرآرہے ہیں اور وہ کہہ رہے ہیں کہ اب دہلی کے لوگوں کو کوئی بھی مسئلہ ہو تو اروند کیجریوال حکومت کے پاس نہیں، لیفٹیننٹ گورنرنجیب جنگ کے پاس جائیں
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:32:53
اتر پردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے ریاست کے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے ایس پی کی تیاریوں پر طنز کستے ہوئے آج کہا کہ ریاست میں دوبارہ حکومت بنانے کے لیے پارٹی لیڈروں اور کارکنوں کو زمینوں پرغیرقانونی قبضے سمیت تمام کارگزاریاں چھوڑنی ہوں گی
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:28:15
امت شاہ کے قریبی مانے جانے والے وجے روپانی گجرات کے نئے وزیر اعلی ہوں گے۔وہ حال ہی میں وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دینے والی آنندی بین پٹیل کی جگہ لیں گے
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:24:56
بہار میں سیلاب کی وجہ سے آج 25اور لوگوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی ابھی تک 89افراد کی سیلاب کی وجہ سے موت ہو چکی ہے جبکہ 14اضلاع کے 33لاکھ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:22:56
سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ہزاروں ہندوستانی مزدوروں کی مدد کے واسطے وہاں کے دورے پر جانے کے لیے کیرالہ کے ایک وزیر کو سفارتی ویزا نہیں دئیے جانے کا معاملہ آج لوک سبھا میں اٹھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy