Fri, 05 Aug 2016 19:59:47
جنوبی ایشیا میں امن اور خوشحالی کے لیے دہشت گردی کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے ہندوستان نے سارک ممالک سے دہشت گردوں اور دہشت گرد تنظیموں سمیت ان کی حمایت کرنے والے افراد، اداروں اور ممالک کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور پاکستان سے مجرمانہ معاملوں پر باہمی تعاون سے متعلق سارک معاہدے کو فوری طور پرمنظوری کرانے کوکہا
View more
Fri, 05 Aug 2016 19:55:23
بی جے پی کے صدر امت شاہ نے 27؍اگست کو بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کی اور 23؍اگست کو تمام ریاستوں کے تنظیمی کور گروپوں کی میٹنگ بلائی ہے
View more
Fri, 05 Aug 2016 19:52:03
دہلی حکومت اور لیفٹیننٹ گورنر کے درمیان چل رہی رسہ کشی اور اس سلسلے میں حال ہی میں آئے ہائی کورٹ کے فیصلے کے پس منظر میں لوک سبھا میں آج یہ مسئلہ اٹھا
View more
Fri, 05 Aug 2016 19:43:45
پچھلے سال سے لگاتار حکومت بہار نے اُردو ٹی ای ٹی کی بحالی کا مذاق بناکر رکھ دیا ہے۔ لگاتار اساتذہ سڑکوں پر اُتر کر آندولن کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
View more
Fri, 05 Aug 2016 19:40:34
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندر ابابونائیڈونے آج یہاں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔مانا جا رہا ہے کہ ملاقات کے دوران انہوں نے آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مسئلہ بھی اٹھایاہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:44:24
بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں گرفتار کئے گئے بی جے پی کے سابق ریاستی نائب صدردیاشنکر سنگھ کی بیوی نے بی ایس پی کے احتجاجی مظاہرے کے دوران ان کی بیٹی کے بارے میں بھی مبینہ اشتعال انگیزنعرے بازی کے معاملے میں بی ایس پی کے جنرل سکریٹری نسیم الدین صدیقی پر بھی پاکسو قانون لگانے کا کا مطالبہ کرتے ہوئے آج انتظامیہ اور حکومت پر دوہرا رویہ اپنانے کا الزام لگایا
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:41:17
گوہاٹی کے آسمان میں انڈگو کے دو طیارے فضا میں ٹکراتے ٹکراتے بچ گئے ۔اس واقعہ میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے کچھ مسافر اور عملہ کے اسٹاف اتنے خوفزدہ ہو گئے کہ انہیں طبی مدد کی ضرورت پڑی
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:37:01
دہلی کی اروند کیجریوال حکومت نے پرائیویٹ اسکولوں پر شکنجہ کستے ہو ئے مغربی دہلی کے ایک بڑے پرائیوٹ اسکول کی دو شاخوں کو ٹیک اور کر لیا ہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:34:15
رشوت کے الزامات کو لے کر دہلی کابینہ سے ہٹائے گئے عاصم احمدخان نے آج دعویٰ کیا کہ ان کے خاندان کو عام آدمی پارٹی(آپ)کی طرف سے نشانہ بنایا جا رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy