Wed, 03 Aug 2016 21:25:04
پارلیمنٹ ہاؤس کی ویڈیو گرافی کرنے کے آپ رکن پارلیمنٹ بھگوت مان سے متعلق معاملے کی تحقیقات کر رہی لوک سبھا کی کمیٹی اس موضوع پر فیصلہ کرنے سے پہلے ماہرین سے صلاح و مشورہ کرے گی۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:23:25
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے سابق پرنسپل سکریٹری راجندر کمارکے مبینہ ملوث ہونے والے بدعنوانی کے ایک معاملے میں گرفتار کئے گئے تین افراد کو آج ایک خصوصی عدالت نے ضمانت دے دی۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:21:23
ہندوستان نے آج کہا کہ دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین کے مارے گئے کمانڈر برہان وانی کی پاکستان کی طرف سے حال ہی میں طرفداری کرنا دہشت گردی سے اس کی مسلسل وابستگی اور دہشت گردی کو سرکاری پالیسی کے ہتھیار کے طورپراستعمال کرنے کی عکاسی کرتا ہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:15:04
جی ایس ٹی بل کو ملک کی معیشت کے لیے ایک بہتر قدم بتائے جانے کے باوجود کانگریس نے آج واضح کیا کہ وہ اس سے متعلق قانون میں ٹیکس کی معیاری شرح 18فیصد سے زیادہ نہ رکھے جانے کے اپنی مطالبہ پر قائم رہے گی
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:12:44
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ اوراسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے ایکزیکیوٹیو چیرمین پروفیسر بھیم سنگھ نے آج ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی سے جموں وکشمیر کے گورنر کو جموں وکشمیر آئین کے سیکشن 92کے تحت ریاست میں گورنر راج لگانے کی ہدایت دینے کی اپیل کی کیونکہ ریاست کی موجودہ حکومت صورتحال کو قابو کرنے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:05:03
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے آج کہاکہ ’کشمیر تحریکِ آزادی کی نئی لہر‘دیکھ رہا ہے اور انہوں نے سفارتکاروں سے دنیا کو یہ بتانے کو کہا کہ کشمیربھارت کا اندرونی موضوع نہیں ہے۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 20:55:28
بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور ان پر کڑی نگاہ ر کھنے کی صلاحیت والے ایک مفید موبائل ایپلی کیشنز کو لانچ کیا گیا ہے جواسکول، اساتذہ اور والدین کے درمیان ایک رابطہ کی طرح کام کرے گا
View more
Wed, 03 Aug 2016 20:52:50
نیشنل ریل تحفظ فنڈ کے قیام کے لیے وزارت ریل وزارت خزانہ کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے اور اس کے لیے ریلوے نے 19لاکھ کروڑ روپے کی ایک تجویز وزارت خزانہ کو بھیجی ہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 20:31:47
اپوزیشن کانگریس نے آج جے این یو اسٹوڈنٹ یونین کے صدر کنہیا کمار کو یہاں مہاراشٹر اسمبلی کی ناظرین گیلری میں داخل ہونے کی اجازت نہ دئیے جانے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ دہشت گرد نہیں ہیں اور جمہوریت میں سب کو ایوان کی کارروائی دیکھنے کا حق ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy