Sun, 16 Aug 2026 12:42:02
چندی گڑھ پولیس نے چندی گڑھ-موہالی بارڈر پر سکھ قیدیوں (بندی سکھوں) کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کر رہے ’قومی انصاف مورچہ‘ کے اراکین پر واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔
View more
Sun, 16 Aug 2026 12:21:06
مغربی بنگال کے سینئر سیاست داں اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے سابق رکن اسمبلی آشیش بنرجی کی لاش اتوار کے روز بیر بھوم ضلع کے رام پورہاٹ میں واقع ان کی رہائش گاہ کے دفتر سے برآمد ہوئی۔
View more
Sun, 16 Aug 2026 12:15:18
ملک بھر میں مانسون نے ایک بار پھر انتہائی شدت اختیار کر لی ہے۔ مانسون کی یہ سرگرمی کہیں راحت بخش بارش لے کر آ رہی ہے تو کہیں معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔
View more
Sun, 16 Aug 2026 12:08:27
اڈیشہ میں سیلاب کی صورتحال اب بھی سنگین بنی ہوئی ہے۔ ریاست کے بعض اہم ندیوں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی ہے، لیکن کئی علاقے اب بھی زیر آب ہیں اور ہزاروں افراد سیلاب سے متاثر ہیں۔
View more
Sun, 16 Aug 2026 12:01:34
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے 2022 کے انکیتا بھنڈاری قتل کیس کے حوالے سے ہفتے کے روز بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 16 Aug 2026 11:48:56
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی طلبا کے مسائل کو ’چھاتروں کی گونج‘ مہم کے تحت پورے ملک میں اٹھا رہے ہیں۔
View more
Sun, 16 Aug 2026 11:45:50
’رچناتمک کانگریس‘ کے قومی صدر اور لوک سبھا کے سابق رکن پارلیمنٹ سندیپ دیکشت کی جانب سے ان کے وکلاء امبُج دیکشت اور امریش رنجن پانڈے نے بی جے پی کے آئی ٹی اور سوشل میڈیا چیف امت مالویہ و اشوک شریواستو سینئر کنسلٹنگ ایڈیٹر، ڈی ڈی نیوز (دوردرشن نیوز) کو قانونی نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 16 Aug 2026 11:23:35
ترنمول کانگریس پارٹی کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھ کر خواتین اراکین پارلیمنٹ کے وقار اور سلامتی کے تحفظ کے لئے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy