Mon, 17 Aug 2026 12:42:42
’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) نے یو جی سی-نیٹ کے 3 موضوعات کا امتحان منسوخ کرنے اور دوبارہ یہ امتحان ستمبر ماہ میں لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 12:31:16
پیر کے روز مغربی بنگال میں بیربھوم واقع تارا پیٹھ علاقہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ پولیس اہلکار کے مطابق آتشزدگی میں 7 افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر افراد جھلس گئے ہیں۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 12:27:10
آر جے ڈی رہنما اور بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے ریاست میں بگڑتی ہوئی قانون و انتظام کی صورت حال اور امتحانات میں بے ضابطگیوں کو لے کر اتوار کو این ڈی اے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 12:16:07
این ٹی اے کے ذریعہ یو جی سی-نیٹ کے کچھ امتحانات منسوخ کیے جانے کی خبر نے ایک بار پھر مودی حکومت کے لیے مشکلیں پیدا کر دی ہیں۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 12:12:37
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے جون 2026 میں منعقد ہونے والے یو جی سی نیٹ (UGC-NET) کے تین مضامین انگریزی، کامرس اور سماجیات کے امتحانات دوبارہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 12:08:40
ملک کی ۱۰۰؍ سے زائد اہم شخصیات جن میں سماجی کارکن، مصنّفین، فلم سازاور ماہرین تعلیم شامل ہیں، نے چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کو ایک کھلا خط لکھ کر عمر خالد اور شرجیل امام کی قید ِ مسلسل کی طرف توجہ دلائی ہے اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 11:56:24
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتوار کو مرکزی اور اتر پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کو مختلف مسائل پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 11:14:26
ہندوستان کے کئی حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس کے باعث کہیں سیلاب جیسے حالات پیدا ہو گئے ہیں تو کہیں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
View more
Sun, 16 Aug 2026 18:38:20
بہار کے پورنیہ سے آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے وندے ماترم، ایس آئی آر ووٹر لسٹ ٹائم لائن، نکسل واد کو ختم کرنے کے حوالے سے نریندر مودی کے بیان اور رانچی طلبہ احتجاج پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy