Wed, 19 Aug 2026 17:02:07
نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق کئی عرضیوں پر سپریم کورٹ میں بدھ کو سماعت ہوئی۔ جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس آلوک ارادھے کی بنچ نے اس معاملے کی سماعت کی۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 16:02:40
گوا حکومت نے سابق تہلکہ ایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال کو 2013 کے جنسی زیادتی کیس میں بمبئی ہائی کورٹ کی جانب سے سنائی گئی 10 سال کی سخت قید کی سزا کو بڑھا کر عمر قید کرنے کی درخواست کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے
View more
Wed, 19 Aug 2026 11:12:11
دہلی حکومت کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رہنما ستیندر کمار جین کو دہلی جل بورڈ کے مبینہ ٹینڈر گھوٹالے کے معاملے میں اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی) نے گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 11:09:06
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر رہنما اشوک گہلوت نے ریاست میں کھاد کی قلت کو لے کر بی جے پی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 11:02:28
مغربی بنگال کے کولکاتہ میں بدھ کی علی الصبح ایک ہوٹل میں خوفناک آگ لگنے سے افرا تفری والی حالت پیدا ہو گئی۔ اس آتشزدگی واقعہ میں کم از کم 9 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ 6 دیگر افراد سنگین طور پر جھلس گئے ہیں۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 10:58:17
جنتر منتر پر طلبا کے احتجاج کے دوران پولیس کارروائی کو لے کر اپوزیشن لگاتار حکومت کو ہدف تنقید بنا رہی ہے جبکہ حکومت مسلسل اس بربریت کا دفاع کر رہی ہے۔
View more
Wed, 19 Aug 2026 10:53:19
اتر پردیش میں مانسون کی بارش کے باعث ندیوں میں طغیانی سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ریاستی راحت کمشنر کے دفتر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 13 اضلاع کے تقریباً 173 گاؤں سیلاب کی زد میں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy