Thu, 30 Jun 2016 16:50:38
امریکی حکومت نے عراق کی اپنی کٹھ پتلی حکومت کو جنگی سازو سامان، اسلحہ، جنگی طیاروں اور ٹینکوں کی خریداری کی مد میں دو ارب 70کروڑ ڈالر کی رقم بہ طور قرض دینے کا اعلان کیا ہے
View more
Thu, 30 Jun 2016 16:46:31
یمن میں حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے والے حوثی باغی گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے اپنے خاندان پر بھی اپنی اجارہ داری قائم کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 18:22:22
امریکی کانگریس نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ لیبیا کے شہر بن غازی میں امریکی قونصل خانے پر ہونے والے حملے میں امریکی فوجی چار امریکیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے
View more
Wed, 29 Jun 2016 18:16:49
افریقی ملک الجزائر نے اندرون ملک سے نشریات پیش کرنے والے 40ٹی وی چینلوں کی انتظامیہ کو آخری وارننگ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان ٹی وی چینلوں کے خلاف کسی بھی وقت قانون حرکت میں آسکتاہے
View more
Wed, 29 Jun 2016 18:13:02
اسرائیلی فوج کے سربراہ جنرل گیڈی آئزن کوٹ نے فوجیوں کی دشمن کے ہاتھوں گرفتاری روکنے کے ایک متنازع اور خونی طریقہ کار پر عمل درآمد روکنے کا حکم دیا ہے
View more
Wed, 29 Jun 2016 18:01:05
عراق کے دارالحکومت بغداد سے بیس کلو میٹر مغرب میں واقع تاریخی شہر ابو غریب کی ایک مسجد میں خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم نو نمازی جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے
View more
Wed, 29 Jun 2016 17:55:35
لبنا میں القاع کے مقام پر دو روز قبل ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے بعد بیروت حکومت نے دہشت گردی کے ایک نئے خطرے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
View more
Wed, 29 Jun 2016 17:40:32
ترکی کے ایک اعلی عہدیدار کے مطابق منگل کے روز استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 36افراد جاں بحق جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہوئے
View more
Wed, 29 Jun 2016 17:32:36
مصری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لبنانی خاتون نشر کار لیلیان داؤد کی ملک بدری کا سبب اپریل 2015سے اُن کے قیام کی قانونی مدت کا ختم ہوجانا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy