Mon, 27 Jun 2016 17:14:10
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے کے بعد کی صورت حال سے نمٹنے پر ان میں مکمل مفاہمت ہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 17:10:19
چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ وسطی صوبے ہونان میں سیاحوں کی بس میں آتشزدگی سے کم از کم 35افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 17:07:12
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کو امریکا کے دورے کے اختتام پر صدر براک اوباما کو شکریے کا پیغام بھیجا ہے۔وہ امریکا سے فرانس کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں
View more
Mon, 27 Jun 2016 16:22:25
یمن کی سرکاری فوج نے ایک تازہ آپریشن کے دوران یمن سے سعودی عرب منشیات کی اسمگلنگ کی سازش ناکام بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں
View more
Mon, 27 Jun 2016 16:19:38
اسرائیلی حکومت کے ایک ذمہ دار عہدیدار نے کہا ہے کہ ترکی اور اسرائیل نے پانچ سال سے تعطل کا شکار سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ایک معاہدے سے اتفاق کیا ہے جس کے بعد جلد ہی دونوں ملکوں میں سفراء کا تقرر عمل میں لایا جائے گا۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 16:16:40
مقبوضہ بیت المقدس سے العربیہ کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ کل اتوار کو اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر وہاں پر اعتکاف میں بیٹھے روزرہ داروں پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں
View more
Mon, 27 Jun 2016 16:10:24
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ملک کے عوام کے نام پیغام میں کہا ہے کہ وہ دولتِ اسلامیہ "داعش" کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی پر جشن منائیں۔ان کا یہ بیان عراقی فوج کی جانب سے بغداد سے 50کلومیٹر دور فلوجہ شہر کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کیاعلان کے بعد سامنے آیا ہے
View more
Mon, 27 Jun 2016 16:06:30
لبنان میں شام کی سرحد کے نزدیک واقع قصبہ القاع یکے بعد دیگرے ہونے والے خود کش دھماکوں سے لرز اٹھا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ دھماکے پیر کی صبح مقامی وقت کے مطابق چار بجے لبنانی کسٹم کے مرکز کے نزدیک ہوئے
View more
Mon, 27 Jun 2016 14:06:15
عیدالفطر اسلام کا عظیم الشان تیوہار ہے اور یہ مسلمانوں کو اس کی جزا کے طور پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام ہے۔ اس دن کے لیے اللہ تبارک وتعالیٰ خود میزبان ہیں اور اللہ کے وہ خوش نصیب بندے جنہوں نے اس مہینے کا ایماناً واحتساباً روزہ رکھا وہ اللہ کے مہمان ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy