Thu, 23 Jun 2016 11:23:51
مختار انصاری کے قومی ایکتا دل کے سماج وادی پارٹی میں انضمام کو لے کر اختلافات ابھر کر سامنے آنے کے درمیان سینئر کابینہ وزیر شیو پال سنگھ یادو نے آج کہا کہ انہوں نے پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کی اجازت سے ہی قومی ایکتا دل کو ایس پی میں ضم کرایا تھا اور اس معاملے پر پارٹی میں سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے
View more
Wed, 22 Jun 2016 12:14:49
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے واٹر ٹینکر گھوٹالیے میں اپنے خلاف درج ایف آئی آر کو لے کر پی ایم مودی پر ایک بارپھربراہ راست نشانہ لگایا
View more
Wed, 22 Jun 2016 12:03:58
2013کے مظفرنگر فسادات کے دوران اپنے آبائی گاؤں سے بے گھر 35سالہ خاتون نے آج سڑک پر بچے کو جنم دیا کیونکہ ایک سرکاری اسپتال نے اسے بھرتی کرنے سے مبینہ طور پر انکار کر دیا تھا۔
View more
Wed, 22 Jun 2016 11:49:56
سابق وزیر ڈاکٹر قمر الاسلام نے ریاستی کابینہ سے ان کی برطرفی کیلئے کانگریس پارلیمانی پارٹی کے لیڈر ملیکارجن کھرگے کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
View more
Wed, 22 Jun 2016 11:39:47
بی جے پی ریاستی اقلیتی مورچہ کے صدر وسابق رکن کونسل عبدالعظیم نے اقلیتی مورچہ کے نئے عہدیداروں کا تقرر کرتے ہوئے احکامات جاری کردئے ہیں
View more
Wed, 22 Jun 2016 11:32:39
ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے بعد حکمران کانگریس پارٹی میں بغاوت کے آثار نمایاں ہوتے نظر آرہے ہیں۔ جس سے وزیر اعلیٰ سدرامیا کی نیند حرام ہوگئی ہے
View more
Wed, 22 Jun 2016 11:19:03
ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے بعد حکمران کانگریس میں پیدا ہونے والے اختلافات کو دور کرنے کیلئے بغاوت پر اترنے والے 20 سے زائد سینئر اراکین اسمبلی کواہم بورڈز اور کارپوریشنوں کے چیرمین منانے پر غور کیاجارہاہے
View more
Wed, 22 Jun 2016 11:04:59
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج بتایاکہ یوگا کیلئے ذات پات یا مذہب کی ضرورت نہیں پڑتی ، تمام طبقات کے لوگ یوگا کرسکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy