Mon, 20 Jun 2016 17:54:33
سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے دورہ امریکا کے دوران تفریح فراہم کرنے والی معروف امریکی کمپنی 6فلیگزکے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے نتیجے میں کمپنی کو مملکت میں کام کرنے کی اجازت مل گئی
View more
Mon, 20 Jun 2016 17:48:36
فرانس کے شمالی ساحلی علاقے میں پھنسے مہاجر بچوں کو جنسی زیادتی اور استحصال کے مستقل خطرات کا سامنا ہے۔ یونیسیف نے پیرس حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان مہاجر بچوں کی حفاظت کے لیے خصوصی انتظامات کو یقینی بنایا جائے
View more
Mon, 20 Jun 2016 17:43:01
براعظم افریقہ کے ہزاروں نوجوانوں نے ایک سروے میں کہا ہے کہ افریقہ میں تنازعات کی وجہ اقتدار کی ہوس کا شکار سیاست دان ہیں اور افریقہ کے لیڈران تشدد کے خاتمے کے لیے مناسب اقدامات نہیں اٹھا رہے ہیں
View more
Mon, 20 Jun 2016 17:38:46
اسرائیلی وزیر ثقافت نے ملک کے تمام تھیٹر اور ڈانس گروپوں کو ایک سخت سوال نامہ بھیجا ہے، جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ اسرائیل کے کون سے فنکار مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم یہودی بستیوں میں پرفارم کرنے سے گریزاں ہیں
View more
Mon, 20 Jun 2016 17:33:47
دنیا بھر کے آرتھوڈوکس مسیحی کلیساؤں کے اعلیٰ ترین رہنماؤں کا ایک ہزار سال بعد ہونے والا پہلا اجلاس یونانی جزیرے کرِیٹ کے شہر ہیراکلیئن میں شروع ہو گیا ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 17:25:18
جرمن دارالحکومت برلن کی پولیس ایک ایسی خاتون کی تلاش میں ہے، جس نے ایک مقامی ریلوے اسٹیشن پر الیکٹرک سیڑھیوں کے اچانک رک جانے کے بعد نفرت سے ایک تیرہ سالہ مسلمان لڑکی کو گالیاں دیں اور اس کے سر سے اسکارف اتار پھینک
View more
Mon, 20 Jun 2016 16:20:18
روس کے مطابق اس نے امریکا کے ساتھ شام میں جاری عسکری مہم کے حوالے سے ایک معاہدہ طے کر لیا ہے۔ دونوں ممالک اس جنگ زدہ ملک میں فوجی تعاون میں اضافہ کریں گے تاکہ بہتر نتائج حاصل کیے جا سکیں
View more
Mon, 20 Jun 2016 16:16:24
ترک سرحدی محافظوں نے ملکی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے گیار شامی مہاجرین کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ ایک مانیٹرنگ گروپ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار بچے بھی شامل ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy