Wed, 22 Jan 2020 18:05:44
مصر کے شہر سفاجا میں ’مرجان - 16‘ کے نام سے بحری مشق کا آغاز ہو گیا ہے۔ مشق میں مصر اور سعودی عرب کی بحریہ شریک ہے۔ مشق کے آغاز کے موقع پر بحر احمر کے بحری اڈے کے کمانڈر میجر جنرل اسٹاف حازم حامد بھی موجود تھے۔سعودی خبر رساں ایجنسی ایس اے پی کے مطابق یہ مشق دو مرحلوں میں تقسیم ہے۔ سعودی عرب کی بحریہ جہازوں، طیاروں اور بحریہ کے اسپیشل سیکورٹی یونٹس کے ساتھ مشق میں شرکت کر رہی ہے۔
View more
Wed, 22 Jan 2020 17:56:57
سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ سعودی عرب ایک خود مختار ریاست ہے اور ہم کسی کو مملکت کا گھیراؤ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے یورپی رہ نماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مملکت کے بارے میں ان کی معلومات افواہوں پر مبنی ہیں۔الجبیر نے کہا کہ ہماری عدلیہ پرتنقید کا سلسلہ بند کیا جائے۔ سعودی عرب کوئی ’بنانا اسٹیٹ
View more
Mon, 20 Jan 2020 20:39:44
بالی ووڈ اداکار پرکاش راج نے امتحان پہ بحث پروگرام کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا ہے۔انہوں نے پیر کو ٹویٹ کرتے ہوئے پی ایم مودی سے اپنی ڈگری دکھانے کو کہا ہے۔پرکاش راج نے کہا کہ امتحان پہ بحث کرنے سے پہلے ڈگری کے کاغذ دکھائیں۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 20:34:45
دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے 8 فروری کو پولنگ ہونا ہے۔دہلی میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان سیدھی ٹکر مانی جا رہی ہے،اگرچہ 15 سال تک دہلی کے اقتدار میں قابض رہی کانگریس بھی واپسی کی کوششوں میں مصروف ہے لیکن عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے تمام 70 سیٹیں جیتنے کا دعوی کیا ہے۔سسودیا کا خیال ہے کہ بی جے پی اور کانگریس مقابلے میں ہے ہی نہیں۔سسودیا نے کہا کہ لوگ دوسری ری
View more
Mon, 20 Jan 2020 20:28:23
سپریم کورٹ نے نربھیا کیس میں مجرم ٹھہرائے گئے پون گپتا کے نابالغ ہونے والی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔آپ کو بتا دیں کہ پون نے عرضی داخل کرکے کہا تھا کہ وہ جرم کے وقت نابالغ تھا۔کورٹ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے صاف کہا کہ آپ کو اس طرح عرضی داخل کرتے رہیں گے تو یہ لامتناہی عمل ہو جائے گا۔جسٹس بھانومت کی قیادت والی تین ججوں کی بنچ نے پون کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ دوپہر ڈھائی بجے تک کے لئے محفوظ
View more
Mon, 20 Jan 2020 20:25:40
شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آرسی) کو لے کر ملک کے مختلف حصوں میں اب بھی مظاہرے جاری ہیں،کہیں پر اس کی مخالفت کی جا رہی ہے، کہیں پر اس کی حمایت کو لے کر ریلیاں کی جا رہی ہیں۔ادھر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر جتیندر اوہاڈ نے تھانے میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت پر زبردست حملہ کیا اور کہاکہ میں دہلی کے تخت سے پوچھتا ہوں، کیا تو مجھ سے
View more
Mon, 20 Jan 2020 17:30:52
انڈونیشی جزیرے سماٹرا میں پیدل چلنے والے افراد کے لیے بنائے گئے پل کے گرنے سے نو افراد دریا میں ڈوب گئے ہیں۔ کسی حد تک کمزور پل دریا میں آنے والے زوردار سیلابی ریلے کو برداشت نہ کر سکا۔ اس سیلاب کی وجہ اتوار انیس جنوری کو ہونے والی زور دار بارش تھی۔
View more
Mon, 20 Jan 2020 17:27:00
شام میں سنہ 2011ء کو اسد رجیم کے خلاف شروع ہونے والی عوامی بغاوت کچلنے کے لیے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ مقتول کمانڈر سلیمانی نے شام میں جس بے دردی کے ساتھ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار اس کے ان گنت شواہد موجود ہیں۔اس حوالے سے شام کے وزیر علی ایوب کی ایک فوٹیج منظرعام پرآئی ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ قاسم سلیمانی نے شام کے علاقے حمص میں باب عمر کے مقام پر نہتے لو
View more
Mon, 20 Jan 2020 17:23:41
مختلف آسٹریلوی علاقوں کو آج زوردار طوفانِ باد و باراں کے ساتھ ساتھ شدید ژالہ باری کا سامنا رہا۔ انتہائی تیز ہوا، شدید بارش اور ژالہ باری نے لوگوں کو مالی نقصان پہنچایا ہے۔ کم از کم دو افراد ژالے لگنے سے زخمی ہوئے ہیں اور انہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy