ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    جنگلاتی آگ سے متاثرہ بنیادی ڈھانچے کی دوبارہ تعمیر کا آسٹریلوی منصوبہ

    جنگلاتی آگ سے متاثرہ بنیادی ڈھانچے کی دوبارہ تعمیر کا آسٹریلوی منصوبہ

    Sun, 19 Jan 2020 17:36:59 
    آسٹریلوی حکومت نے جنگلاتی آگ کے بعد ملک کے سیاحتی شعبے کے لیے مالی تعاون کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا کہ اس آتشزدگی سے تباہ ہونے والے بنیادی ڈھانچے کی دوبارہ تعمیر کے لیے 76 ملین آسٹریلوی ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔ ابھی کچھ دن قبل ہی وزیر اعظم موریسن نے جانوروں کے تحفظ کے لیے پچاس ملین ڈالر کا اعلان کیا تھا۔ اندازوں کے مطابق جنگلاتی آتشزدگی کی وجہ سے آسڑیلیا کی سیاحت کی صنعت کو اس سا
    متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان  کی جرمن چانسلر کے ساتھ لیبیا کی صورت حال پربات چیت

    متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان کی جرمن چانسلر کے ساتھ لیبیا کی صورت حال پربات چیت

    Sun, 19 Jan 2020 17:33:35 
    لیبیا میں جاری لڑائی کی روک تھام اور جنگ بندی کے حوالے سے جرمنی کی میزبانی میں بلائی گئی عالمی کانفرنس کے موقعے پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کی۔ملاقات میں لیبیا کی موجودہ صورت حال اور جنگ بندی کی مساعی پربتادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے بعد اماراتی ولی عہد نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس ملاقات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جر
    چین میں نمونیا وبا کے مزید ڈیڑھ درجن افراد کی تشخیص

    چین میں نمونیا وبا کے مزید ڈیڑھ درجن افراد کی تشخیص

    Sun, 19 Jan 2020 17:31:12 
    چینی محکمہ صحت نے وسطی صوبے وُوہان میں مزید سترہ افراد میں نمونیے کا باعث بننے والے نئے وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔ اس وبا کے پھیلنے سے اس وقت ووہان کے ہسپتالوں میں ساٹھ سے زائد مریض زیر علاج ہیں۔ اب تک اس وائرس میں مبتلا ہونے والے دو چینی مریض ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔ ہسپتال سے انیس افراد کو شفایاب ہونے کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکا سمیت نصف درجن ایشیائی ممالک میں چین سے آنے والی پروازوں
    اقوام متحدہ نے کی سعودی عرب کی زیر صدارت’جی 20‘ اجلاس کے انعقاد کی حمایت

    اقوام متحدہ نے کی سعودی عرب کی زیر صدارت’جی 20‘ اجلاس کے انعقاد کی حمایت

    Sun, 19 Jan 2020 17:28:47 
    اقوام متحدہ نے سعودی عرب کی میزبانی میں رواں سال’گروپ 20‘ کے سالانہ اجلاس کے انعقاد کی مکمل حمایت کی ہے۔’گروپ 20‘ میں مملکت کے مندوب اور کابینہ کے رکن فہد المبارک نے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی کے ہمراہ اقوام متحدہ کے انڈر سکریٹری جنرل برائے اقتصادی و سماجی امور لیو زین مین سے ملاقات کی۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں ہونے والی ملاقات میں سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے
    فرانس میں ہڑتال سے ایک ارب یورو کا نقصان

    فرانس میں ہڑتال سے ایک ارب یورو کا نقصان

    Sat, 18 Jan 2020 19:55:53 
    فرانس کے وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ہے کہ پینشن سسٹم میں اصلاحات کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں سے ملک کو ایک ارب یورو سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ فرانسیسی وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مظاہروں اور ہڑتال سے ریلوے کو اب تک 850 ملین یورو اور روڈ ٹرانسپورٹ کو200 ملین یورو کا نقصان پہنچ چکا ہے۔فرانس میں گذشتہ 42 دنوں سے پینشن قانون میں تبدیلی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں اور ہڑتا
    مصر کا نیا فوجی اڈہ عربوں کی طاقت ہے: شہزادہ خالد بن سلمان

    مصر کا نیا فوجی اڈہ عربوں کی طاقت ہے: شہزادہ خالد بن سلمان

    Sat, 18 Jan 2020 19:20:54 
    سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ برنیس مصری فوجی اڈہ بحر احمر کو درپیش خطرات سے نمٹنے میں سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگا۔ وہ مصر کے سمندری اور فضائی فوجی اڈے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔
    برکینا فاسو میں دھماکہ، 5 فوجی اہلکار ہلاک

    برکینا فاسو میں دھماکہ، 5 فوجی اہلکار ہلاک

    Sat, 18 Jan 2020 19:14:15 
    افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی صوبہ سوم میں سڑک کنارے ہونے والے دھماکے سے کم از کم5 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ فوج کی گشتی گاڑی اربندا شہر میں سڑک کنارے دھماکے کی زد میں آ گئی، جس سے کم از کم 5 فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
    طرابلس میں مسلح تصادم کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بے گھر

    طرابلس میں مسلح تصادم کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بے گھر

    Sat, 18 Jan 2020 19:12:38 
    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح تصادم کے باعث ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق تین ہزار سے زائد پناہ گزینوں اور تارکین وطن کو حراستی مراکز میں رکھا جارہا ہے حالانکہ عالمی برادری کی طرف سے ان مراکز کو بند کرنے پر زور دیا جارہا ہے۔
    مظاہرین میں گھرے فرانسیسی صدر میکرون کو سکیورٹی فورسز نے نکالا بحفاظت باہر

    مظاہرین میں گھرے فرانسیسی صدر میکرون کو سکیورٹی فورسز نے نکالا بحفاظت باہر

    Sat, 18 Jan 2020 19:07:21 
    فرانس کے صدر امانوئل میکرون کو پیرس کے ’بوفیس ڈونارڈ تھیٹر‘ سے اس وقت سکیورٹی فورسز نے بحفاظت باہر نکالا جب مظاہرین بلڈنگ میں جبراً گھسنے کی کوشش کر رہے تھے۔فرانس کی میڈیا رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی ہے۔ذرائع  کے مطابق مسٹر میکرون تھیٹر میں اپنی اہلیہ برجیٹ کے ساتھ یہاں آئے تھے اور اسی دوران مظاہرین تھیٹر کے پاس جمع ہو گئے۔ مظاہرین نے عمارت کے اندر گھسنے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی فورسز نے انہیں اندر ج