ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    حادثے اور خود کشی کی وجہ سے 2014 سے 2018 کے درمیان  سی اے پی ایف کے 2,200 اہلکاروں کی موت

    حادثے اور خود کشی کی وجہ سے 2014 سے 2018 کے درمیان  سی اے پی ایف کے 2,200 اہلکاروں کی موت

    Sun, 19 Jan 2020 19:03:56 
    ملک میں 2014 سے 2018 کے درمیان پانچ سال میں خودکشی اور حادثات کی وجہ سے مرکزی مسلح پولیس فورس (سی اے پی ایف) کے قریب 2,200 جوانوں کی موت ہوئی ہے۔نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این آر سی بی) کے اعداد و شمار کے مطابق 2018 میں حادثوں میں سی اے پی ایف کے 104 جوانوں کی موت ہوئی، جبکہ 28 لوگوں نے خود کشی کر لی۔اس سال کل 132 لوگوں کی موت ہوئی۔بیورو نے 2014 میں پہلی بار سی اے پی ایف سے متعلق اعداد و شمار جمع ک
    موہن بھاگوت نے کہا 130 کروڑ ہندو کہنے کا مطلب یہ نہیں ہے  کہ ہم کسی کا مذہب تبدیل کرا رہے ہیں 

    موہن بھاگوت نے کہا 130 کروڑ ہندو کہنے کا مطلب یہ نہیں ہے  کہ ہم کسی کا مذہب تبدیل کرا رہے ہیں 

    Sun, 19 Jan 2020 18:59:09 
    راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے ایک بار پھر ہندوستان کو ہندو راشٹر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم کسی کا مذہب یا ذات تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جب آر ایس ایس کا کوئی کارکن کہتا ہیں کہ یہ ملک ہندوؤں کا ہے اور 130 کروڑ لوگ ہندو ہیں، تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم کسی کے مذہب، زبان یا نسل کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ہم آئین سے الگ کوئی قانون نہیں چا
    الہ آباد ہوائی اڈے پر  سابق آئی اے ایس افسر کننن گوپی ناتھن کو حراست میں لیا گیا؛ شہریت بچاو سیمنار میں شرکت کرنے جارہے تھے

    الہ آباد ہوائی اڈے پر سابق آئی اے ایس افسر کننن گوپی ناتھن کو حراست میں لیا گیا؛ شہریت بچاو سیمنار میں شرکت کرنے جارہے تھے

    Sun, 19 Jan 2020 18:55:56 
    کیرل کے سابق آئی اے ایس افسر کننن گوپی ناتھن کے پریاگراج میں ایئر پورٹ پر پہنچتے ہی انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس نے اتوار کو اس کی اطلاع دی۔گوپی ناتھن ہفتہ کو دہلی سے یہاں شہریت بچاؤ، آئین بچاؤ، جمہوریت بچاؤ‘ کے معاملے پر آل انڈیا پیپلز فورم کی طرف سے منعقد دو گھنٹوں کی سیمینار سے خطاب کرنے کے لئے پہنچے تھے۔گوپی ناتھن کے ان ایئرپورٹ سے باہر نکلنے سے روکنے کے بارے میں ٹویٹ کرنے کے بعد انہیں حر
    گزشتہ سال 2838 پاکستانی، 914 افغانی اور 172 بنگلہ دیشی  پناہ گزینوں کو دی گئی شہریت: نرملا سیتا رمن کا بیان

    گزشتہ سال 2838 پاکستانی، 914 افغانی اور 172 بنگلہ دیشی  پناہ گزینوں کو دی گئی شہریت: نرملا سیتا رمن کا بیان

    Sun, 19 Jan 2020 18:52:46 
    نظر ثانی شہریت قانون کو لے کر وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ اس کے ذریعے ہم کسی کی شہریت چھین نہیں رہے بلکہ دے  رہے ہیں۔چنئی میں ایک پروگرام کے دوران وزیر خزانہ نے کہاکہ یہ ترمیم (شہریت ترمیم ایکٹ) لوگوں کو بہتر زندگی فراہم کرنے کی ایک کوشش ہے۔ہم کسی کی شہریت نہیں چھین رہے ہیں، ہم صرف ان کو فراہم کر رہے ہیں۔انہوں نے اس دوران گزشتہ سالوں میں پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آئے لوگوں کو فرا
    فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے حملے، 53 شہری زخمی

    فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے حملے، 53 شہری زخمی

    Sun, 19 Jan 2020 18:26:52 
    فلسطین میں قابض صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف مسلسل احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوج کے حملے جاری ہیں۔ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی انتقامی وحشیانہ کارروائیوں میں 53 فلسطینی زخمی ہوئے۔ زیادہ تر فلسطینی اسرائیلی فوج کی طرف سے براہ راست فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔
    یمنی حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 70 فوجی ہلاک

    یمنی حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 70 فوجی ہلاک

    Sun, 19 Jan 2020 18:02:15 
    یمن میں کیے گئے ایک میزائل حملے میں کم از کم ستر فوجی مارے گئے ہیں۔ یمن کے فوجی اور طبی ذرائع کے مطابق یہ میزائل حوثی ملیشیا نے داغا تھا اور یہ وسطی صوبے مارب کی ایک مسجد پر گرا۔ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اس حملے کو بزدلانہ اور دہشت گردانہ فعل قرار دیا۔
    دنیا کے پستہ قد شخص کا 27 سال کی عمر میں انتقال

    دنیا کے پستہ قد شخص کا 27 سال کی عمر میں انتقال

    Sun, 19 Jan 2020 17:59:00 
    نیپال سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے چھوٹے قد کا حامل شخص کھگیندرا تھاپا ماگر کل کھٹمنڈو کیایک اسپتال میں انتقال کرگیا۔ اس کی عمر 27 سال تھی اور وہ کچھ دنوں سے نمونیا کا شکار تھا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق کھگیندرا تھاپا ماگر کا قد صرف دو فٹ اور دو عشاریہ چار ایک انچ تھا۔ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق چلنے کے قابل کسی بھی شخص کا سب سے کم قد ہے۔کھگیندرا تھاپا ماگ
    قاسم سلیمانی نے عراق میں امریکی سفیرزلمے خلیل زاد کو قتل کی دھمکی کیوں دی تھی؟ ایران عراق میں کیا کھیل کھیلنا چاہتا تھا ؟

    قاسم سلیمانی نے عراق میں امریکی سفیرزلمے خلیل زاد کو قتل کی دھمکی کیوں دی تھی؟ ایران عراق میں کیا کھیل کھیلنا چاہتا تھا ؟

    Sun, 19 Jan 2020 17:51:09 
    امریکی سفیر زلمے خلیل زاد عراق اور افغانستان کے امور سے متعلق گہرا تجربہ رکھتے ہیں۔ عراق کے حوالے سے ان کے تجربات کے حوالے سے کئی ایسے واقعات بھی ریکارڈ پر پیں جن میں ایران میں عراق کی کھلی مداخلت کا پتا چلتا ہے۔ زلمے خلیل زاد کو عراق میں ایرانی منصوبوں اور عزائم کا اس وقت پتا چل گیا تھا جب وہ بیرون ملک عراقی جنہیں ’آزادی پسند عراقی‘ کہا جاتا تھا کے لیے مندوب کاکام کررہے تھے۔ اس کے بعد انہیں عراق
    لبنان میں مظاہرے، دو سو کے قریب افراد زخمی

    لبنان میں مظاہرے، دو سو کے قریب افراد زخمی

    Sun, 19 Jan 2020 17:46:31 
    لبنانی دارالحکومت بیروت میں مظاہروں کے دوران کم از کم دو سو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریڈ کراس کے مطابق مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین ہوئے تصادم کے بعد اسی افراد کو ہسپتال میں داخل کرانا پڑا۔