Fri, 30 Nov 2018 22:12:55
محبوب کبریا کے تعلق سے سننا سنانا یہ عبادت میں داخل ہے اور یہ ایمان کی سوغات ہے۔اسی مناسبت سے جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں کل 20 ربیع الأول 1440ھ مطابق 28 نومبر 2018ء بدھ کی شب دفاتر عمارت کے صحن میں ایک خوبصورت نعتیہ مسابقہ کا انعقاد کیا گیا جس میں اپنے قلم سے اسلامی فکر و نظر کی گراں قدر خدمات انجام دینے والے بھٹکل کے مشہور شاعر و فنکار مرحوم جناب ڈاکٹر محمد حسین فطرت صاحب کے کلام کو پیش کیا گیا۔
View more
Fri, 30 Nov 2018 17:19:58
دین اسلام پر عمل کرنے اور اس پر باقی رہنے کے لیے ہمیں اللہ کے احکامات اور نبی کریم ﷺ کے طریقے اور سنت کو جاننا ہوگا، آج کل ہم مسلمانوں کے حالات بہت ناگفتہ ہوچکے ہیں، ہم صرف رسم رواج پر عمل کرتے ہیں دین اسلام سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے حالانکہ ہم اللہ کی نظر میں اسی وقت پسندیدہ ہو سکتے ہیں جب ہم اسلام پر مکمل عمل کریں۔ان خیالات کا اظہار ناظم دارلعلوم ندوۃ العلماء و صدر مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا سید
View more
Fri, 30 Nov 2018 16:23:34
مراٹھا ریزرویشن کے لئے ایک عرصہ سے جاری تحریک آج اُس وقت اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی جب ریاستی قانون ساز اسمبلی و کونسل کے دونوں ایوانوں میں مراٹھیوں کو سرکاری ملازتوں اور تعلیمی اداروں میں 16؍ فیصد تحفظات فراہم کرنے والا ’’مراٹھا ریزویشن بل 2018‘‘ بغیر کسی مخالفت کے صوتی ووٹوں سےمنظور کر لیا گیا۔
ممبئی ۲۹؍ نومبر(ایس او نیوز) مراٹھا ریزرویشن کے لئے ایک عرصہ سے جاری تحریک آج اُس وقت اپنے منط
View more
Fri, 30 Nov 2018 15:42:27
دہلی میں ملک بھر سے پہنچے کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ کئی کسان تنظیموں کے بینر تلے پہنے کسانوں نے دھمکی کی ہے کہ اگر پارلیمنٹ جانے سے انہیں روکا گیا تو دو مظاہرے کے دوسرے طریقے اپنائیں گے۔
View more
Fri, 30 Nov 2018 15:13:35
انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے زیراہتمام اسلامیہ اینگلو اُردو ہائی اسکول میں انجمن کی صدسالہ تقریبات کی مناسبت سے مختلف کالج و اسکولی بچوں کے درمیان حمدیہ،کوئز و تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں اول، دوم اور سوم آنے والوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 19:14:17
مودی حکومت کے سابق چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنيم نے نوٹ کی منسوخی کو ملک کے لئے بڑا، سفاکانہ اور مالیاتی دھچکا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سےغیر منظم سیکٹر پربہت برا اثر پڑا۔ سبرامنیم کے اعلی اقتصادی مشیر کے عہدے پر رہتے ہوئے ہی نومبر 2016 میں حکومت نے نوٹ بندی کا اہم فیصلہ کیا تھا۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 19:09:33
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ کرتارپور راہداری کھولنے سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمت کی نئی شروعات ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی سرحدیں تبدیل نہیں کرسکتے مگر تجارت اور عوامی روابط بڑھانے سے ان سرحدوں کو غیرمتعلق بناسکتے ہیں۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 18:39:22
شاندار فارم میں چل رہے کپتان وراٹ کوہلی (64) اور نوجوان پرتھوی شا (66) سمیت پانچ ہندوستانی بلے بازوں نے نصف سنچری جمائے جس کی مدد سے ہندوستان نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف بارش سے متاثر پریکٹس میچ میں دوسرے دن 358 رن بنائے۔جواب میں کرکٹ آسٹریلیا الیون نے چار اوور میں بغیر کسی نقصان کے 24 رنز بنا لئے تھے۔
View more
Thu, 29 Nov 2018 17:45:36
ہرین پانڈیا کوقتل کرنے کے الزامات سے ۱۲؍ مسلم نوجوانوں کوبری کرنے والے ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف سی بی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل اپیل پرآج دوسرے دن بھی سماعت عمل میں آئی جس کے دوران یونین آف انڈیا اور سی بی آئی کی نمائندگی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف انڈیا تشار مہتا کے معاونین وکلاء نے بحث شروع لیکن دو رکنی بینچ کی جانب سے پوچھے گئے متعدد سوالوں کے وہ جواب نہیں دے سکے جس کے بعد انہوں نے عدا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy