Thu, 27 Nov 2025 12:33:21
ڈپٹی وزیراعلیٰ اور کانگریس کے ریاستی صدر ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ 2028 اور 2029 کے انتخابات میں کانگریس کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی حکمتِ عملی پر وزیر ستییش جارکِیہولی کے ساتھ تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 26 Nov 2025 18:43:55
ضلع کلبرگی میں پیش آنے والے دردناک سڑک حادثے میں ریاست کے سینئر آئی اے ایس افسر مہانتیش بیلگی اپنے بھائی شانتا کڑ بیلگی اور قریبی ساتھی ایرانّا شیراسانگی کے ہمراہ جاں بحق ہوگئے۔ یہ حادثہ جیورگی تعلقہ کے گونالی کراس کے قریب پیش آیا۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 18:53:17
ریاست کے سب سے زیادہ مسافر آمد و رفت والے کیمپے گوڈا بس اسٹینڈ (میجیسٹک) کو ایک بڑے پیمانے پر جدید شکل دینے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 24 Nov 2025 16:53:41
وزیرِ صحت دنیش گنڈو راؤ نے کہا ہے کہ ریاست کے ہر شہری کو محفوظ، مؤثر اور معیاری دوا فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، اور اس حوالے سے ناقص ادویات کی کوئی گنجائش نہیں۔
View more
Mon, 24 Nov 2025 13:42:48
صبری مالا جانے والے چار یاتری اُس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی کار، جو مبینہ طور پر تیز رفتاری سے چل رہی تھی، فلائی اوور کی ریلنگ سے ٹکرا کر نیچے انڈر پاس میں جا گری۔
View more