Mon, 20 Oct 2025 17:40:30
:پورے ملک کے ساتھ ساتھ ریاستِ کرناٹک میں بھی 21 اکتوبر کو پولیس یومِ شہداء نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس دن وطن کی حفاظت اور امن و قانون کی برقراری کے دوران اپنی جانیں نچھاور کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
View more
Fri, 17 Oct 2025 23:12:41
آر ایس ایس کے پَتھ سنچلن پروگرام میں شرکت کرنے والے ایک طالبعلم کو سزا دینا ایک اسکول ٹیچر کے لیے تنازعے کا سبب بن گیا۔ اس واقعے پر بی جے پی نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 17 Oct 2025 00:13:09
کرناٹک کی سدارامیا حکومت نے ریاست میں سرکاری اسکولوں، کالجوں، سرکاری دفاتر، سرکاری زیر ملکیت اداروں، امداد یافتہ تنظیموں، مذہبی مقامات اور عوامی مقامات پر کسی بھی قسم کی سرگرمی یا پروگرام کے انعقاد کے لیے پیشگی اجازت کو لازمی قرار دے دیا ہے
View more
Thu, 16 Oct 2025 18:06:32
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاست کے عوام کو بھوک سے بچانا اور خوراک کے احترام کا جذبہ بیدار کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وہ عالمی یومِ خوراک کے موقع پر محکمۂ خوراک و شہری رسد کی جانب سے ودھان سودھا کے بینکوئٹ ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Thu, 16 Oct 2025 13:02:19
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ اگر سماج میں حقیقی تبدیلی لانی ہے تو ضروری ہے کہ بدھ، بسوا اور ڈاکٹر بی۔آر۔امبیڈکر کے نظریات اور اصول زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچیں۔ وہ آج کرناٹک اسٹیٹ بھکشو سنگھ، بدھ سنگھ تنظیموں، امبیڈکر تنظیموں اور وِشومیتری بدھ وہار کے اشتراک سے مہاراجہ کالج میدان، میسور میں منعقدہ بین الاقوامی بدھ ثقافتی سنگم و باؤدھ مہا سمیلن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 17:34:03
ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات و پنچایت راج پریانک کھرگے کو موصول ہونے والی دھمکی آمیز فون کالوں کے بعد وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انہیں مکمل تحفظ فراہم کرے گی، اور ایسے "دھمکی دینے والے عناصر" کے آگے نہ وہ جھکیں گے اور نہ ہی پریانک کھرگے پیچھے ہٹیں گے۔
View more
Tue, 14 Oct 2025 19:05:57
پولیس کے مطابق، واقعے کی تفتیش کے دوران یہ سامنے آیا کہ ایک جعلی کال سینٹر کو منظرِ عام پر لایا گیا اور 16 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس جعلی ادارے کا مقصد سائبر فراڈ کرنا تھا اور یہ کمپنی ‘سائبیٹس سولیوشنز پرائیویٹ لمیٹڈ’ کے نام سے رجسٹرڈ تھی۔ نوکری کے جھانسے میں تقریباً 20 سے 25 نوجوانوں کو آن لائن بھرتی کیا گیا اور انہیں مختلف سائبر دھوکہ دہی کی کارروائیوں میں شامل ہونے کی تربی
View more
Tue, 14 Oct 2025 17:13:04
کرناٹک کے وزیر برائے دیہی ترقیات و پنچایت راجپریانک کھرگےنے انکشاف کیا ہے کہ آر ایس ایس کی سرگرمیوں پر تنقید کے بعد انہیں لگاتار جان سے مارنے کی دھمکیاں اور گالی گلوچ پر مبنی فون کالز موصول ہو رہی ہیں۔
View more
Tue, 14 Oct 2025 11:12:39
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بی آر گوائی پر مبینہ حملے کی کوشش کے بعد بنگلور وکی سائبر کرائم پولیس نے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف توہین آمیز پوسٹس کرنے والے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy