Tue, 09 Oct 2018 16:46:52
جمعیۃعلماء شہر مالیگاؤں مدنی روڈ کا ایک وفد مفتی محمد اسماعیل قاسمی (صدر جمعیۃعلماء شہر مالیگاؤں )کی ہدایت پر الحاج محمد مکی سیٹھ (نائب صدر جمعیۃعلماء مالیگاؤں )کی قیادت میں جمعیۃعلماء مہاراشٹر واقع امام باڑہ کمپاؤنڈ ممبئی کے دفتر میں پہونچا ۔جہاں انہوں نے کیرلا سیلاب متاثرین کے لئے اہلیان مالیگاؤں کی جانب سے جمع شدہ نقد رقم اٹھارہ لاکھ روپیہ کو ریاستی صدر مولانا مستقیم احسن اعظمی ،سکریٹری قانونی
View more
Tue, 09 Oct 2018 11:52:40
گجرات میں بہار، اترپردیش اورمدھیہ پردیش کے لوگوں پرہورہے حملے اور ریاست سے ان کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے یہ معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے اوراس معاملے پرزبردست سیاست شروع ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 11:10:20
انڈونیشیا میں آئے زبردست زلزلے اور سونامی میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1944 ہو گئی جبکہ پانچ ہزار لوگ اب بھی لاپتہ ہیں جبکہ متاثرین کو تلاش کرنے کا کام مکمل ہو چکا ہے۔عرب نیوز نے ایک مقامی فوجی ترجمان کے حوالہ سے یہ اطلاع دی۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 11:02:57
بنگلورو میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے شعبہ خواتین کی ارکان نے بنگلورو کے آڈم ہریٹیج ہاوز میں ہوئی پریس کانفرنس میں کہا کہ مرکزی حکومت طلاق ثلاثہ کی آڑ میں خواتین کے ڈھیرسارے مسائل پرپردہ ڈال رہی ہے۔ شعبہ خواتین کی ارکان نے کہاکہ مسلم سماج بھی ایک نشست میں تین طلاق کی تائید نہیں کرتا، لیکن اسے بہانہ بنا کرشریعت میں مداخلت کرنا درست نہیں۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 10:42:26
گوگل نے اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک گوگل +(گوگل پلس) کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک بگ کے سبب تقریباََ پانچ لاکھ صارفین کے ڈیٹا چوری ہو جانے کے شبہہ کے تحت لیا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ یہ بگ سسٹم میں دو سال سے موجود تھا اور باہری ڈیولپرس کے سبب آیا۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 19:38:16
مالیگاؤں ۲۰۰۶ ء بم دھماکہ معاملے میں خصوصی این آئی اے عدالت کی جانب سے باعزت بری کیئے گئے ۹؍ مسلم نوجوانوں کے خلاف بی جے پی قیادت والی مرکزی و ریاستی حکومت و بھگواء ملزمین کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر آج ممبئی ہائی کورٹ کی دورکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے فریقین کو حکم دیا کہ وہ ۱۶؍ اکتوبر سے بحث کرنیکے کے لیئے تیار رہیں ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 19:03:06
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد ٹیم انڈیا اس ٹیم سے یک روزہ اور ٹی ٹوینٹی سیریز میں بھی ٹکرانے والی ہے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:56:12
ایران میں معاشیات کے 50 ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے ایرانی معیشت کے ڈھیر ہو جانے سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے حکومت، پارلیمنٹ اور عدلیہ کے سربراہان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی نظام کی قیادت کو متنبہ کیا جائے کہ صورت حال ان کے تصور سے زیادہ خراب اور خطر ناک ہے
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:46:09
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن بین الاقوامی معائنہ کاروں کو شمالی کوریا کی جوہری اور میزائل تنصیبات میں داخلے کی اجازت دینے پر تیار ہیں۔ پومپیو جنہوں نے اتوار کو پیونگ یانگ کے مختصر دورے کے دوران کم جونگ سے ملاقات کی تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ معائنہ کاروں کی ٹیم میزائلوں کے انجن ٹیسٹ کرنے کی تنصیب اور جوہری تجربات کے مقام 'بونجی ری' کا دورہ کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy