Mon, 08 Oct 2018 16:56:50
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں 'ارئیل' یہودی کالونی میں ’’برکان‘‘صنعتی کالونی کے نواح میں ایک فلسطینی شہری نے فائرنگ کے واقعے میں دو یہودی آباد کار ہلاک اور تیسرا شدید زخمی ہوگیا
View more
Mon, 08 Oct 2018 16:42:39
اسرائیلی حکام کی جانب سے صہیونی ریاست کے عالمی سطح پر بائیکاٹ کرنے کی مہم چلانے والے کارکنوں پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 16:35:02
اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عاید ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 12:25:36
آسٹریلیا کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں شاندار سنچری لگانے والے محمد حفیظ کے بارے میں ایک سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے ۔ خبر یہ ہے کہ محمد حفیظ نے پاکستان کی ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے کی وجہ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا تھا ، لیکن سابق تیز گیند باز شعیب اختر نے انہیں فون کرکے یہ بڑی غلطی کرنے سے روک دیا ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:33:50
اترپردیش کے باغپت ضلع میں ایک خاندان کے ۱۳؍ افراد کے ہندو مذہب اختیار کرلئے جانے کی خبر کے پھیلنے سے مسلمانوں شدید غم پایا رہا ہے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:55:34
الیکشن کمیشن نے ہفتہ کو پانچ ریاستوں راجستھا ن، چھتیس گڑھ ، مدھیہ پردیش ، میزورم اور تلنگانہ میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے ۔ اے بی پی نیوز سی ووٹر کے اوپینین پولس کے مطابق تین ریاستوں کے انتخابات میں بی جے پی کو جھٹکا لگ سکتا ہے ۔ مدھیہ پردیش ، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی اقتدار سے باہر ہوسکتی ہے ۔ تازہ سروے کے مطابق مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں کانگریس اور بی جے پی میں کانٹے
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:38:50
میر چوک پولیس نے 6 اکتوبر کی رات مسجد ابوبکر صدیق ؓ میں حضرت امام حسین ؓ کے خلاف دل آزار تقریر کرنے کے الزام میں برادر عمران کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ برادر عمران کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا۔ جہاں مجسٹریٹ نے انہیں عدالتی تحویل میں دے دیا۔ قبل ازیں میرچوک پولیس نے برادر عمران کیخلاف ایف آئی آر نمبر189/2018 درج کرلیا ۔ اس ایف آئی آر کے تحت دفعات 295(9) اور 505(3) تعزیرات ہند کے تحت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy