Sun, 07 Oct 2018 18:11:35
پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے مطابق خطے میں پائیدار امن اور سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام ہمسایہ ممالک کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:53:53
یٹی میں حکام اور میڈیا نے بتایا ہے کہ ہفتے کی شام ملک کے انتہائی شمال میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں جانی اور مادی نقصان ہوا ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:50:46
عالمی سلامتی کونسل میں مغربی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ ماسکو شام میں قومی مکالمہ کانفرنس اور آئین ساز کمیٹی کی تشکیل کے طریقہ کار سے متعلق اْس مفاہمت سے بتدریج پیچھے ہٹ رہا ہے
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:44:53
عراق میں الصدری گروپ کے سربراہ مقتدی الصدر نے وزیراعظم عادل عبدالمہدی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیر داخلہ اور وزیر دفاع سمیت تمام حساس سکیورٹی منصبوں پر تقرر کا اختیار خصوصی طور پر وزیراعظم کے ہاتھ میں ہی رکھیں۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:42:01
ایران نواز حوثی شدت پسندوں نے ساحلی شہر الحدیدہ میں بندرگاہ کی طرف آنے والے 10 آئل بردار اور مال بردار بحری جہاز یرغمال بنا لیے۔الحدیدہ میں مرکزی ریلیف کمیٹی کے چیئرمین عبدالرقیب فتح نے ایک بیان میں بتایا کہ حوثی ملیشیا نے الحدیدہ میں 10 بحری جہاز یرغمال بنا رکھے ہیں۔ ان میں سے بعض جہازوں کو یرغمال بنائے 6 ماہ کا عرصہ گذر گیا ہے۔ حوثی ملیشیا ان جہازوں کو نہ تو کسی دوسرے مقام کی طرف لے جانے کی اجاز
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:35:41
غازی صلاح الدین دی نیوز کے پہلے ایڈیٹر تھے۔ وہ دانشور ہیں، صحافی ہیں، کالم نگار ہیں، سفرنامہ لکھتے ہیں۔ لیکن ان کا سب سے پہلا حوالہ کتاب ہے۔ وہ پاکستان کے ممتاز ترین کتاب خواں ہیں۔ انسانی حقوق، شہری آزادیوں اور جمہوری اقدار کے لیے سرگرم رہتے ہیں۔میں نے غازی صاحب سے پوچھا کہ آپ نے ایوب خاں اور ضیا الحق کا مارشل لا دیکھا تھا۔ کیا آج جیسی صورتحال تھی؟غازی صاحب نے کہا، نہیں۔ اس وقت جو صورتحال ہے،
View more
Sun, 07 Oct 2018 17:29:26
روس ابھی تک افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوششوں میں مصروف ہے، جہاں بین الاقوامی مفاہمت کی کاوشیں جاری ہیں؛
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy