Sun, 25 Dec 2016 21:04:48
روسی وزارت دفاع کے مطابق فوج کاٹی یو154 ساخت کا طیارہ حادثے کاشکارہواہے۔ روسی خبر رساں ادارے نے بتایاکہ ایک امدادی ٹیم کو سوچی کے ساحلوں کے قریب تباہ شدہ طیارے کاملبہ مل گیاہے۔روسی وزرات دفاع کے بیان میں بتایا گیاکہ وزارت دفاع کے طیارے ٹی یو 154کے ٹکڑے بحیرۂ اسود پر پچاس سے ستر میٹر کی گہرائی سے سوچی کے ساحلوں کے قریب سے مل گئے ہیں۔ فوج کے اس جہاز پر کا اکانوے افراد سوار تھے،
View more
Sat, 17 Dec 2016 20:35:04
رکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے شام کے جنگ زدہ علاقے حلب میں محصورین، باغیوں اور ان کے خاندان کے افراد کے محفوظ مقامات کی طرف انخلاء کے حوالے سے طے پائے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 17 Dec 2016 20:22:35
امریکا کے صدر براک اوباما نے شام کے شہر حلب میں نہتے شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے وحشت اور بربریت کے سنگین جرائم کی ذمہ داری روس، ایران اور بشارالاسد پر عائد کی ہے۔ واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے کہا کہ روس شام میں اسدی فوج کے جنگی جرائم کی پردہ پوشی اور دنیا کو دھوکہ دینے کی کوشش کررہا ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 23:51:21
شدت پسند گروپ داعش کے خلاف سرگرم امریکا کی قیادت میں قائم عالمی اتحاد کے سربراہ جنرل اسٹیفن ٹاأنسنڈ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں شام کے شہر تدمر میں شامی اور روسی فوج کو شکست دے کر شہر قبضہ کرنے والی تنظیم کو امریکی فضائیہ نے وہاں سے نکال باہر کیا ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 00:19:14
ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے عوامی زندگی میں رہنے والوں کے سیکس اسکینڈلوں میں ملوث رہنے کو بے شرمانہ حرکت قرار دیا ہے۔ ریاستی وزیر ایچ وائی میٹی پر اس طرح کے الزامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعلیٰ سدرامیا اس معاملے میں مناسب قدم اٹھائیں گے.
View more
Thu, 15 Dec 2016 00:14:25
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلورکے جے جارج نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ کالادھن رکھنے اور بدعنوانیاں کرنے کے الزام میں محکمہئ انکم ٹیکس کے چھاپوں کے دوران بے نقاب ہونے والے ریاست کے دو افسران کے پاس سے جو معلومات مہیا کی گئی ہیں، ان میں ا ن کا نام بھی شامل ہے۔
View more
Thu, 15 Dec 2016 00:07:37
کے اے ایس آفیسر بھیما نائک جو اپنے ڈرائیور کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں ان دنوں قید ہیں پوچھ تاچھ کے دوران انہوں نے سی آئی ڈی کو سابق وزیر جناردھن ریڈی کے دخترکی عالیشان شادی کیلئے کالے دھن کے استعمال کا انکشاف کیا ہے۔ معطل شدہ اسپیشل لینڈ اکویزیشن آفیسر بھیما نائک نے اعتراف کیا ہے کہ جناردھن ریڈی کی دختر کی شادی پر جو پانچ سو کروڑ روپیوں کی رقم صرف ہوئی
View more
Wed, 14 Dec 2016 23:58:32
معروف ادیب پروفیسر برگور رامچندرپا کی قیادت والی کمیٹی کی طرف سے ریاست کے تعلیمی نصاب میں تبدیلی لانے کی سفارشات کو کب سے نافذ کیاجائے گا، اس سلسلے میں غیر یقینی صورتحال آج اس وقت ختم ہوگئی جب ریاستی حکومت نے اگلے تعلیمی سال سے ہی نیا نصاب اپنانے پر اتفاق کرلیا۔
View more
Wed, 14 Dec 2016 23:49:00
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا اور کونسل کے اپوزیشن لیڈر کے ایس ایشورپا کے درمیان ٹکراؤ کے نتیجہ میں ریاستی بی جے پی میں پھوٹ کے نمایاں آثار کو دیکھتے ہوئے بی جے پی کے قومی صدر امیت شا نے ایشورپا کو متنبہ کیا ہے کہ فوری طور پر وہ سنگولی راینا برگیڈ کی سرگرمیوں کو معطل کردیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy