Mon, 17 Oct 2016 19:47:46
الہ آباد ہائی کورٹ نے آج اس مفاد عامہ عرضی پرسماعت25اکتوبر تک ملتوی کر دی جس میں متھرا کے جواہر باغ کے واقعہ کی جانچ سی بی آئی کو سونپنے کا مطالبہ کیاگیاتھا۔ادھر ایک درخواست گزار نے الزام لگایا کہ اترپردیش حکومت کا جوابی حلف نامہ’’مبہم، جھوٹا اور غلط‘‘ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:44:54
سی پی ایم کی ریاستی یونٹ نے آج یہاں ایک احتجاجی اجلاس کیا جس میں الزام لگایا گیا کہ بی جے پی کے کارکنوں نے جے دیووہار میں اس اڑیسہ ریاست ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش کی۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:42:47
اتراکھنڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے پہلے حکومت اور پارٹی کی تنظیم کے درمیان چل رہی کشیدگی کو دور کرنے کیلئے پارٹی نائب صدر راہل گاندھی کی طرف سے کل طلب گئی اہم میٹنگ سے پہلے ریاستی صدر کشور اپادھیائے کے بیمار پڑنے سے اس کے انعقاد پر شک پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:28:24
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ،رکن پارلیمنٹ ، سابق مرکزی وزیر اور آل انڈیا قومی تنظیم کے قومی صدرطارق انور نے ملک میں کامن سول کوڈ اور تین طلاق کو لے کر جاری بحث کے دوران اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آج کہا ہے کہ تین طلاق
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:25:37
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے آج1920میں سرسید احمد خان کے ذریعہ قائم کی گئی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے عملہ اور طلبا کو سرسید احمد خان کی 199ویں سالگرہ تقریب میں مبارکباد دی۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:22:47
آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عابد رسول خان نے کہا ہے کہ لاء کمیشن کی جانب سے یکساں سول کوڈ اور ایک ساتھ تین طلاق کے مسائل پر سوالنامے جاری کرنا مسلمانوں کو ملک مخالف قرار دینے کی کوشش ہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:17:02
راشٹریہ جنتا دل کے سینئر لیڈر رگھوونش پرساد سنگھ نے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو وزیر اعظم کے عہدے کے قابل بتانے کو لے کر آج اتحاد ساتھی جے ڈی یو پر نشانہ لگایا۔یہ اس کا اشارہ ہے کہ بہار میں حکمراں اتحاد میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔جے ڈی یو نے اگرچہ نتیش کمار کو وزیر اعظم کے عہدے کا امیدوار اعلان نہیں کیاہے۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 19:05:04
کشمیر میں آج عام زندگی متاثر رہی لیکن وادی میں طویل عرصے سے چل رہے بند کی وجہ سے کام کاج بری طرح متاثر ہونے کی وجہ سے لوگوں میں پریشانی محسوس کرنے کے اور سگنل نظر آ رہے ہیں کیونکہ علیحدگی پسندوں کے ہڑتال کے اعلان کومستردکرتے ہوئے زیادہ گاڑیاں سڑکوں پر نکالیں اوراندرونی علاقوں میں لوگوں نے دکانیں بھی کھولیں۔
View more
Mon, 17 Oct 2016 18:50:51
اولمپک سلور میڈلسٹ پی وی سندھو ریو اولمپکس کے بعد اس ہفتے بین الاقوامی سرکل پر واپسی کرتے ہوئے کل سے یہاں شروع ہو رہے ڈنمارک اوپن سپرسیرج پریمیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ہندوستانی چیلنج پیش کریں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy