Mon, 03 Oct 2016 19:51:52
جموں و کشمیر میں فوج اور بی ایس ایف کے آس پاس واقع کیمپوں پر دہشت گردوں کے حملے کے گھنٹوں بعد وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج یہاں کہا کہ پاکستانی دہشت گرد گروپوں کی ایسی کوششوں کا سیکورٹی فورسز دنداں شکن جواب دے رہی ہیں۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 19:46:24
وڈودرہ کے فرقہ وارانہ طور پر حساس علاقے فتح پورہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا اور پولیس کی کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 19:44:17
سپریم کورٹ نے کرناٹک حکومت سے آج کہا کہ وہ کل دوپہر تک رپورٹ پیش کرکے اسے مطلع کرے کہ کیا اس نے 30؍ستمبر کی عدالتی ہدایت کے مطابق تامل ناڈو کے لیے کاویری ندی سے پانی چھوڑا ہے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 19:41:28
کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے پارٹی جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ پر جوابی حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ اگر مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی نے ریاست کے معاملات پر توجہ مرکوز کی ہوتی تو وہاں پارٹی مضبوط پوزیشن میں ہوتی۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 19:29:49
پارٹی بدلنے اور کمزور تنظیم کے مسئلے سے پریشان کانگریس مغربی بنگال میں اپنے وجود کو لے کر جوجھ رہی ہے اور سی پی ایم نے دعوی کیا ہے کہ ریاست میں اس طرح سے پارٹی بدلنے کا عمل پہلے کبھی نہیں ہواہے ۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 19:25:46
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دور میں پاکستان نے عالمی بینک سے درخواست کی ہے کہ کشن گنگا پن بجلی منصوبے پرہندوستان کی تعمیر پر اس کے اعتراضات پر سماعت کے لئے ایک ثالثی عدالت بنائی جائے۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 19:17:53
سپریم کورٹ نے 2002میں ہوئے نتیش کٹارا کے اغوا اور قتل کے معاملے میں وکاس یادو اور اس کے چچا زاد بھائی وشال یادو کو آج 25-25سال کی قید کی سزا سنائی۔
View more
Mon, 03 Oct 2016 19:14:24
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کو میرٹھ دورے کو تقریبا آخری شکل دی جا چکی ہے جس کے مطابق وہ پانچ اکتوبر کی رات یہاں آکرسرٹ ہاؤس میں رکیں گے۔ان کے دو روزہ دورے میں بابا صاحب امبیڈکر اور سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی مورتی پر گلہائے عقیدت پیش کرنا اور چھتری والے پیر کے مزار پر چادر چڑھانا بھی شامل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy