Tue, 28 Jul 2026 16:57:35
اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں اب تقریباً چھ ماہ باقی ہیں، ایسے میں نیٹ پیپر لیک تنازع نے ریاست کی سیاست کو ایک نئی سمت دے دی ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 11:33:07
این ایس یو آئی نے پیپر لیک کے معاملے، طلبہ کی تحریک پر پولیس کی کارروائی اور بہار کے سیوان میں احتجاجی مظاہرے کے دوران مبینہ طور پر اے کے-47 سے فائرنگ کے واقعے کو لے کر مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 11:29:19
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے سابق مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے پارلیمنٹ میں استقبال پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ’لاکھوں طلبہ کے مستقبل کی بربادی کا جشن‘ قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 11:08:19
شیواجی پارک میں نیٹ پیپر لیک کے خلاف احتجاج کے دوران اپنے ساتھیوں کی گرفتاری پر پولیس وین کو روک کر مزاحمت اور بیباکی کی علامت بننے والی ماڈل ریا یادو عرف ریا آہیر اب آن لائن دھمکیوں اور ہراسانی سے پریشان ہیں۔ انہوں نے اس کے خلاف ممبئی سائبر سیل میں شکایت درج کرائی ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 10:48:09
اتر پردیش کے رام پور میں واقع محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بڑی قانونی راحت ملی ہے۔ مراد آباد کے ڈویژنل کمشنر آنجنیہ کمار سنگھ نے رام پور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کی جانب سے یونیورسٹی کی 38 عمارتوں کو منہدم کرنے کے حکم پر اگلی سماعت تک عبوری روک لگا دی ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 10:41:16
کانگریس کے قومی صدر اور راجیہ سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ملکارجن کھرگے نے طلبہ کے حالیہ احتجاج اور ان کے خلاف پولیس کارروائی پر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 27 Jul 2026 19:33:31
کانگریس نے پارلیمنٹ احاطے میں سابق وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کا استقبال کیے جانے پر بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy