Mon, 21 Sep 2026 12:14:03
ہندوستانی شیئر بازار کے لیے اگلا ہفتہ عالمی جغرافیائی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں اور امریکی تجارتی پالیسی سے متعلق کئی اہم عوامل کے درمیان گزرنے والا ہے۔
View more
Mon, 21 Sep 2026 12:07:01
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش نے اراولی پہاڑی سلسلے کی تعریف اور حد بندی میں ممکنہ تبدیلی کو لے کر مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Mon, 21 Sep 2026 12:02:51
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتوار کو بغیر نام لیے بی جے پی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے مہنگائی، بدعنوانی، قانون و انتظام، بے روزگاری، کسانوں کے مسائل اور آئینی امور سمیت متعدد معاملات پر سوال اٹھائے۔
View more
Mon, 21 Sep 2026 11:58:52
دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹسوں کی فہرست میں کئی اہم سیاسی شخصیات کے ساتھ موجودہ اور ریٹائرڈ اعلیٰ افسران کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔ ان میں الیکشن کمشنر ایس ایس سندھو، وزیر خارجہ ایس جے شنکر، خارجہ سکریٹری وکرم مسری اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی شامل ہیں۔
View more
Mon, 21 Sep 2026 08:54:50
بھوجپوری اداکارہ کاجل راگھوانی کو بہار کے نالندہ ضلع کے بہار شریف میں ایک جیولری شوروم کے افتتاح کے دوران شدید بدنظمی اور بے قابو بھیڑ کا سامنا کرنا پڑا
View more
Sun, 20 Sep 2026 19:36:23
راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل کپل سبل نے دہلی میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر کو لے کر الیکشن کمیشن پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Sun, 20 Sep 2026 12:03:02
سنیچر ۱۹؍ستمبرکو ریجی نگر اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات کے تناظر اس وقت ڈرامائی صورتحال پیدا ہوگئی جب ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس کے امیدوار ربیع الاسلام چودھری نے اپنا نامزدگی فارم صبح کوواپس لینے کا اعلان کیا مگر دوپہر تک سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی سربراہ ممتا بنرجی نے انہیں فون کیا جس کے بعد ربیع الاسلام نے پھر میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا۔
View more
Sun, 20 Sep 2026 11:50:28
منی پور کے کانگ پوکپی ضلع میں چھ افراد کی گرفتاری کے بعد کشیدگی بڑھ گئی۔ سیکورٹی فورسز نے انہیں کل چاوانگ کننگ گاؤں کے قریب کھلپ گاؤں سے گرفتار کیا۔
View more
Sun, 20 Sep 2026 11:41:54
’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام کے پانچویں ایڈیشن میں اندور میں ہزاروں طلبہ اور جین زی نوجوانوں سے کھچا کھچ بھرے میدان میں راہل گاندھی نے برسراقتدار طبقہ پر سنگین الزامات عائد کئے اور اسے ’سنڈیکیٹ‘ سے تشبیہ دیتے ہوئے سسٹم قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy