Wed, 29 Jul 2026 10:46:12
دہلی کے جنتر منتر پر طلبہ کے ’سنسد چلو‘ احتجاج کے دوران تشدد کا شکار ہوئے آن ڈیوٹی پولیس اہلکار کے اہل خانہ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 19:38:44
لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک بل پر منگل کو ہونے والی بحث کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور ایوان میں حزب اختلاف کے نائب قائد گورو گوگوئی نے مرکزی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے دوران ہوئی پولیس کارروائی پر کئی سنگین سوالات اٹھائے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 19:34:54
سماجوادی پارٹی کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اکھلیش یادو نے لوک سبھا میں لوک امتحانات (غیر منصفانہ ذرائع کی روک تھام) ترمیمی بل، 2026 پر بحث کے دوران مرکزی حکومت پر شدید تنقید
View more
Tue, 28 Jul 2026 19:30:42
لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک (ترمیمی) بل پر بحث کے دوران کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے مرکزی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نوجوانوں اور طلبہ کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 17:33:36
دہلی ہائی کورٹ نے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے تحت اسکولی اساتذہ کی انتخابی ڈیوٹی لگانے کے معاملے میں الیکشن کمیشن کو اساتذہ کی عملی مشکلات اور ذہنی دباؤ کے حوالے سے زیادہ حساس رویہ اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 17:30:23
لوک سبھا میں آج 2 بجے جب کارروائی شروع ہوئی تو ’اینٹی پیپر لیک بل‘ یعنی ’دی پبلک اگزامنیشن (پریونشن آف انفیئر مینس) امینڈمنٹ بل، 2026‘ پر بحث کے لیے راستہ ہموار نظر آیا۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 17:14:44
نیٹ پیپر لیک اور نظامِ امتحان میں بے ضابطگیوں کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر ہوئے طلبہ احتجاج کے دوران پولیس نے لاٹھی چارج کیا تھا اور بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے بھی چھوڑے تھے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 17:11:38
پیپر لیک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلباء پر پولیس کی مبینہ سخت کارروائی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں جاری تعطل آج منگل کے روز ختم ہوتا نظر آ رہا ہے۔
View more