Sat, 26 Sep 2026 17:17:51
ملک کی مختلف ریاستوں میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات نے کئی ریاستوں میں شدید ترین بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 26 Sep 2026 17:06:48
ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) اور نیشنل الیکشن واچ کے ایک تجزیے کے مطابق 2022 سے 2026 کے درمیان پارلیمنٹ یا ریاستی اسمبلیوں کا انتخاب جیتنے کے بعد 111 ارکانِ پارلیمنٹ اور اسمبلی نے اپنی سیاسی جماعتیں تبدیل کیں۔
View more
Sat, 26 Sep 2026 16:47:35
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف سیاسی جماعتوں، طلبہ و نوجوان تنظیموں اور سول سوسائٹی کی مختلف تنظیموں نے جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کیا۔
View more
Thu, 24 Sep 2026 23:09:39
کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مقررہ مدت میں استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں ملک گیر احتجاج شروع کیا جائے گا
View more
Thu, 24 Sep 2026 20:58:29
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو ’دیش دروہی‘ قرار دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔ راہول گاندھی نے الزام لگایا کہ ان لوگوں نے ملک کے ووٹ کو تباہ کیا ہے۔
View more
Thu, 24 Sep 2026 17:56:23
لکھنؤ واقع بی جے پی کے ریاستی ہیڈکوارٹر میں اس وقت افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا، جب 68,500 اسسٹنٹ ٹیچر بھرتی کے تقریباً 50 امیدوار احتجاج کرتے ہوئے دفتر کے اندر پہنچ گئے۔
View more
Thu, 24 Sep 2026 17:44:27
انتخابی فہرستوں کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) اور الیکشن کمیشن کے اندر اختلافات کے معاملے نے سیاسی تنازع کو مزید تیز کر دیا ہے۔
View more
Thu, 24 Sep 2026 17:22:48
ایس آئی آر معاملے پر سامنے آئیں کچھ میڈیا رپورٹس میں ہوئے انکشافات کے بعد اپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو بری طرح گھیرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy