Tue, 09 Jun 2026 17:10:46
اترپردیش کے ہائی ٹیک شہر کہے جانے والے نوئیڈا میں مہنگا موبائل، برانڈیڈ کپڑے، لکژری موٹر سائیکل اور پُر تعیش زندگی جینے کی خواہش نوجوانوں کو جرائم کی تاریک دنیا کی طرف دھکیل رہی ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 15:28:26
تمل ناڈو کی بڑی دراوڑی جماعت ڈی ایم کے (DMK) نے کانگریس کی قیادت والے INDIA اتحاد سے عملی طور پر علیحدگی اختیار کرنے کے بعد قومی سطح پر بی جے پی مخالف ایک نئے سیاسی محاذ کی تشکیل کی کوششیں تیز کردی ہیں
View more
Tue, 09 Jun 2026 12:04:57
خان سر کو آج عدالت نے ایک بڑی خوشخبری سنائی۔ پٹنہ سول کورٹ نے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ خان سر پر 2 جون کو اپنے کوچنگ سنٹر کے باہر مبینہ طور پر گولی باری کروانے کا الزام ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 12:01:27
ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے پیر کو بہرام پور کےرکن پارلیمنٹ اور سابق کرکٹر یوسف پٹھان پر پارٹی کے باغی دھڑے کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سخت تنقید کی۔ یہ واقعہ پارٹی کے 28 لوک سبھا ممبران پارلیمنٹ میں سے 20 کے الگ دھڑے کی تشکیل کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:53:32
حکومتِ ہند نے آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک تجارتی جہاز میں آگ لگنے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز پر موجود تمام 24 ہندوستانی ملاح محفوظ ہیں۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:50:38
ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والوں کو آج ایک بار پھر بری خبر ملی ہے۔ معاملہ ’پردھان منتری اُجولا یوجنا‘ سے جڑا ہوا ہے، جس کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:45:54
راجستھان کی راجدھانی جے پور میں سڑک کی توسیع کی کارروائی کے دوران۴؍ منزلہ نورانی مسجد کو پیر کو سرکاری بلڈوزروں کے ذریعے مسمار کردیاگیا۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:35:02
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے 12 سال مکمل ہونے پر منائے جا رہے جشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ترقی نہیں بلکہ مہنگائی کا تحفہ دیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:22:45
آندھرا پردیش کے وشاکھا پٹنم واقع نیشنل اسپات نگم لمیٹڈ (ویزاگ اسٹیل پلانٹ) میں پیر کو ایک دردناک حادثہ پیش آیا، جس میں کم از کم 8 مزدوروں کی موت ہو گئی اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy