Sat, 19 Sep 2026 18:00:44
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سی۔ جوزف وجے 28 ستمبر کو ’تھائی مامن گولڈ رنگ اسکیم‘ کا آغاز کریں گے، جس کے تحت سرکاری اسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو ایک گرام سونے کی انگوٹھی دی جائے گی۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:42:19
مودی حکومت نے 2000 روپے سے زیادہ کے یو پی آئی لین دین پر 0.4 فیصد کا ’مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ‘ (یو پی آئی ایم ڈی آر) نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ اگلے ماہ 15 اکتوبر سے نافذ ہونے والا ہے۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:38:42
مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے، جس میں کمیشن نے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے نام اور انتخابی نشان کو فریز کرنے کا حکم دیا تھا۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:35:24
دہلی میں نابالغ لڑکی سے عصمت دری اور قتل کے بعد کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے خواتین کی حفاظت کو لے کر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:31:10
نٹھاری قتل کیس میں ملزم رہے اور بعد میں سپریم کورٹ سے بری ہونے والے سریندر کولی نے ہریدوار میں پھندے سے لٹک کر جان دے دی۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:02:08
شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے رہنما اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے نام اور انتخابی نشان کے استعمال پر الیکشن کمیشن کی عبوری پابندی کے معاملے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 11:59:19
بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے نام اور انتخابی نشان سے متعلق تنازعہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ارکان اسمبلی اور ارکان پارلیمنٹ کو توڑنے کے بعد اب اپوزیشن جماعتوں کے نام، انتخابی نشان اور بینک کھاتے بھی لوٹے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 11:54:57
مغربی بنگال کے نندی گرام اسمبلی حلقہ میں آئندہ 6 اکتوبر کو ضمنی انتخاب ہونا ہے، لیکن اس سے پہلے بڑی سیاسی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy