Sat, 22 Aug 2026 11:30:50
کانگریس کے رہنما پون کھیڑا نے راہل گاندھی کے پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے باہر دھرنے کو لے کر بی جے پی رہنماؤں کے بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی جواب دہی پر سوال اٹھایا ہے۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 11:26:50
مہاراشٹر فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ممبئی کے کولابہ علاقے میں غذائی تحفظ اور صفائی کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیوں پر 13 فوڈ اداروں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 11:23:17
بھارتیہ کسان یونین (بی آر امبیڈکر) کے صدر دگ وجے بھاٹی نے میرٹھ کے سابق ایس ایس پی اویناش پانڈے اور سول لائنز انسپکٹر اکھلیش گوڑ پر حراست کے دوران تھرڈ ڈگری ٹارچر اور بے رحمی سے مارپیٹ کرنے کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 11:16:07
اڈیشہ میں سیلاب کی صورت حال بدستور سنگین بنی ہوئی ہے اور ریاست کے سات اضلاع میں 1700 سے زائد گاؤں اور 13 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 22 Aug 2026 11:11:27
جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے دوران پیلٹ گن کے استعمال سے طالب علم ساحل لوچب کے زخمی ہونے کے معاملے میں دہلی پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔
View more
Fri, 21 Aug 2026 00:31:11
ووٹر لسٹ کی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے دوران دستاویزات کی جانچ اور انتخابی فہرست میں نام کی تصدیق کو معمولی نہ سمجھا جائے
View more
Thu, 20 Aug 2026 19:31:08
کانگریس کی مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر جیتو پٹواری نے بڑھتی مہنگائی کو لے کر مرکزی اور ریاستی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی نے عام لوگوں کی کچن کا بجٹ بگاڑ دیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 17:34:26
’نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ‘ (این سی ای آر ٹی) نے 11ویں اور 12ویں جماعت کی پالیٹیکل سائنس کی نئی نصابی کتابیں تیار کرنے والی نئی ٹیم تشکیل دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy