Thu, 20 Aug 2026 12:47:17
جنتر منتر پر طلبہ کے احتجاج کے دوران چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی(فیشیل ریکگنیشن) کے استعمال کے تعلق سے دہلی پولیس کےاعتراف کے بعد ٹی ایم سی لیڈر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن ساکیت گوکھلے نے ملک کے عام شہریوں کے ڈیٹا بیس اور ان کی پروائیویسی کے حوالے سے سنگین سوال کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 12:35:15
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے ملک بھر میں طلبہ کے مسائل اور پیپر لیک کے خلاف اپنی ’چھاتروں کی گونج‘ مہم کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 11:18:20
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) نے بدھ کو نئی دہلی کے اندرا بھون میں منعقدہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی،
View more
Thu, 20 Aug 2026 11:15:12
اتراکھنڈ ہائی کورٹ کی نینی تال بنچ نے انکیتا بھنڈاری قتل معاملے میں عمر قید کی سزا پانے والے تینوں مجرموں کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی ہیں۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 11:12:26
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔ ایک شکایت کے معاملے میں کرشن نگر کی تیسری جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے یہ وارنٹ جاری کیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 11:08:06
دہلی جل بورڈ سے متعلق مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی حکومت کے سابق وزیر ستیندر جین کو راؤز ایونیو عدالت نے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 11:00:51
دہلی میں ٹرک کے سی این جی سلنڈر میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہوگئی ہے۔ افسران نے تصدیق کی ہے کہ ایک اور زخمی شخص نے دم توڑ دیا۔
View more
Thu, 20 Aug 2026 10:57:31
اڈیشہ کے کیندرپاڑہ ضلع میں شدید بارش کے بعد سیلاب کی صورت حال سنگین ہو گئی ہے۔ دریں اثنا، کولاساہی آشرم اسکول میں سیلابی پانی بھر جانے کے باعث تقریباً 255 طلبا پھنس گئے،
View more
Wed, 19 Aug 2026 19:42:22
جھارکھنڈ میں جے پی ایس سی اور جے ایس ایس سی کی بھرتی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف گزشتہ 26 روز سے جاری طلبہ تحریک بدھ کو ختم ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy