Tue, 19 Jul 2016 11:11:00
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے تقریباََ 800ممبران پارلیمنٹ کی بنیادی سیلری 50000روپے سے دوگناکرکے ایک لاکھ روپے فی ماہ کی جا سکتی ہے
View more
Tue, 19 Jul 2016 11:07:19
الہ آباد ہائی کورٹ نے آج اترپردیش حکومت سے پوچھا کہ متھرا کے جواہر باغ میں دو سال سے زیادہ وقت تک شرپسندوں کا قبضہ کیوں رہنے دیا گیا
View more
Tue, 19 Jul 2016 11:00:58
پریس کونسل آف انڈیا نے کشمیر وادی میں میڈیاپرمبینہ پابندی پر آج ایک شکایت درج کرنے کا حکم دیا اور اس معاملے پرریاستی حکومت سے ایک ہفتے کے اندر اندر ررپورٹ طلب کی
View more
Tue, 19 Jul 2016 10:56:38
وادی میں بدامنی کیلئے پاکستان کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ کشمیری ہمارے اپنے لوگ ہیں جنہیں دھوکہ دیاجارہاہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 21:19:50
وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے غیر اعلانیہ طورپرطے کی گئی 75سال کی عمر کی حد کی وجہ سے گجرات کی وزیر اعلیٰ آنندی بین پٹیل کے مستقبل کو لے کر قیاس آرائیاں ہونے لگی ہیں
View more
Mon, 18 Jul 2016 21:17:31
عام آدمی پارٹی کے’’یوتھ منشور‘‘ میں پارٹی انتخابی نشان’’جھاڑو‘‘کے ساتھ گولڈن ٹیمپل کی تصویر چھاپنے سے اٹھے تنازعہ کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے آج معافی مانگنے کے طورپرگولڈن ٹیمپل میں کام کیا اوربرتن دھوئے
View more
Mon, 18 Jul 2016 21:15:54
راجیہ سبھا نے حالیہ دنوں میں دنیا کے مختلف ممالک میں ہوئے’’وحشیانہ‘‘تشدد کی آج مذمت کی اور عالمی برادری سے متحدہوکردہشت گردی سے مقابلہ کرنے کی اپیل کی
View more
Mon, 18 Jul 2016 21:13:22
پنجاب میں بی جے پی کو جھٹکا دیتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے حکومت کی طرف سے نامزد کئے جانے کے محض تین ماہ بعد ہی آج راجیہ سبھا سے استعفیٰ دے دیا اور ایسی قیاس آرائی ہے کہ وہ عام آدمی پارٹی(آپ)میں شامل ہو سکتے ہیں اور اگلے سال ریاست میں اسمبلی انتخابات میں پارٹی کا چہرہ ہو سکتے ہیں
View more
Mon, 18 Jul 2016 21:07:19
ملک کے پاگل خانوں میں رہ رہے ذہنی طور پر ٹھیک ہو چکے مردوں اور عورتوں کی آزادی کی مانگ کو لے کر سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کرکے 6ریاستوں سے جواب مانگاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy