Sun, 19 Jun 2016 17:58:20
فیس بک پر براہ راست سٹریمنگ کے دوران شکاگو کے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 28سالہ اینٹونیو پرکنس کو سر اور گردن میں شہر کے مغربی علاقے میں گولی ماری گئی
View more
Sun, 19 Jun 2016 17:54:25
ترکی کے صدر نے یہ عندیہ ظاہر کیا ہے کہ وہ استنبول کے اس مرکزی پارک کی از سر نو تعمیر کا منصوبہ رکھتے ہیں جس کے سبب سنہ 2013میں حکومت مخالف مظاہرے ہوئے تھے
View more
Sun, 19 Jun 2016 17:44:33
ایران میں مجلس تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اکبر ہاشمی رفسنجانی کا کہنا ہے کہ مجلس خبرگان رہبری کی ایک کمیٹی نے خفیہ طور پر مجلس کو دو نام پیش کیے جس کا مقصد مرشد اعلی علی خامنہ ای کے بعد ایران کی قیادت کے لیے ان افراد کی اہلیت پر غور کرنا ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 17:35:30
بلاشبہ سائبر سیکورٹی بالخصوص الکٹرونک حملوں اور جرائم میں مسلسل اضافے کے بعد، آج کے دور میں تیز ترین ترقی کرنے والے شعبوں میں سے ایک ہے۔
View more
Sun, 19 Jun 2016 17:30:28
سعودی عرب کے طبی ماہرین نے کمال مہارت کے ساتھ دماغی طور پر فوت ایک شیرخوار بچے کے اعضاء کی کامیاب پیوند کاری کی ہے جس کے نتیجے میں بچہ اب صحت مند ہو گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy