Mon, 20 Jun 2016 11:38:51
اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے ایودھیا مسئلہ جہاں پھر سرخیوں میں ہے، وہیں ایک سابق آئی پی ایس افسر کی طرف سے لکھی گئی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایودھیا میں رام مندر بابر کے دور حکومت کے دوران نہیں بلکہ اورنگ زیب کے دورِ حکومت میں ٹوٹ گیا تھا۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:33:57
مشہور ای -عدالت منصوبے کے لیے اپنے اپنے ہائی کورٹو ں کو رقم جاری نہیں کر رہی ریاستوں کے خلاف سخت رخ اپناتے ہوئے مرکزی حکومت میں وزیر قانون ڈی وی سدانند گوڑا نے ریاستوں سے فوری طور پررقم جاری کرنے کو کہا ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:24:35
کیرانہ سے مبینہ طور پر ہندوؤں کی نقل مکانی کی خبروں کے درمیان مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ اگر اس خبر میں کوئی سچائی ہے تو اترپردیش حکومت کو یقینی طور سے اس سلسلے میں مناسب کارروائی کرنی چاہیے
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:19:45
اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے ممکنہ چہرے کو لے کر چل رہی قیاس آرائیوں کے بیچ پارٹی کے سینئر لیڈر پی ایل پونیا نے آج کہا کہ اس الیکشن میں کانگریس وزیر اعلی کے عہدے کا امیدوار پیش کرے گی
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:13:00
تلنگانہ بی جے پی اکائی کے صدر کے لکشمن نے کہا کہ حکمران ٹی آر ایس، کانگریس اور ٹی ڈی پی کے برعکس، بی جے پی ریاست میں فرقہ پرست ایم آئی ایم اور دیگر جماعتوں سے تنہا مقابلہ کر سکتی ہے
View more
Mon, 20 Jun 2016 11:06:50
کیگ کے مطابق نئے فائر بریگیڈ اسٹیشنوں کی کمی کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی خدمات متاثر ہو رہی ہیں لیکن اس کے برعکس دہلی فائر بریگیڈ سروس (ڈی ایف ایس )کے سربراہ جی سی مشرا نے ٹریفک جام کو فائر بریگیڈ سروس کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا
View more
Sun, 19 Jun 2016 18:39:01
عام طور پر تنہائی کے مقام پر پریمی جوڑے زیادہ تر شام کے وقت پیار ومحبت کے کھیل میں مشغول رہتے ہیں۔ اور کبھی کبھار کچھ نام نہاد اخلاقی پولیس کا کردار نبھانے والے سنگھ پریوار کے کارکن ان کو پکڑ کر پیٹتے یا وہاں سے بھگا دیتے ہیں۔ اور اگر کوئی ہندو لڑکی مسلمان لڑکے کے ساتھ ہاتھ لگتی ہے تو پھر مار پٹائی یقینی ہوتی ہے
View more
Sun, 19 Jun 2016 18:36:53
رمضان کے مبارک ایام میں جب مسلمان عبادتوں میں مشغول ہیں اور عید الفطر منانے کی تیاریوں میں ہیں ، ایسے وقت میں شرپسندوں نے پر امن کو خراب کرنے اور حالات کشیدہ کرنے کے لئے ہلیال عید گاہ کی دیوار پر زعفرانی رنگ پھیردیا ہے
View more