ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ملکی خبریں
    کراچی میں دھماکہ، چینی انجینیئر سمیت دو زخمی

    کراچی میں دھماکہ، چینی انجینیئر سمیت دو زخمی

    Mon, 30 May 2016 18:28:44 
    پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک دھماکے میں ایک چینی انجینیئر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ قومی شاہراہ پر سٹیل ٹاؤن کے قریب پیر کی صبح تقریباً سوا نو بجے کے قریب پیش آیا ہے
    فلوجہ میں دولت اسلامیہ کے خلاف حتمی کارروائی کا آغاز

    فلوجہ میں دولت اسلامیہ کے خلاف حتمی کارروائی کا آغاز

    Mon, 30 May 2016 18:21:25 
    عراقی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے گڑھ فلوجہ میں داخل ہونے کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔یہ اعلان حکومت کی جانب سے فلوجہ کو دولت اسلامیہ کے قبضے سے چھڑانے کے لیے کوششوں کے آغاز کے چند روز بعد سامنے آیا ہے
    یمن میں لبنانی حزب اللہ کے متعدد جنگجو گرفتار

    یمن میں لبنانی حزب اللہ کے متعدد جنگجو گرفتار

    Mon, 30 May 2016 18:08:13 
    یمن کے ذرائع ابلاغ نے مصدقہ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوج اور مزاحمتی فورسز نے ملک کی جنوب مشرقی گورنری شبوۃ میں بیحان گورنریٹ میں باغیوں کے ساتھ لڑائی کے دوران لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے متعدد جنگجوؤں کو حراست میں لیا ہے۔
    مچھر دہشت گردی سے زیادہ خطرناک:رپورٹ

    مچھر دہشت گردی سے زیادہ خطرناک:رپورٹ

    Mon, 30 May 2016 18:04:42 
    ذیکا وائرس کی ابتدا برازیل سے ہوئی تھی اور تیزی سے پھلیتے ہوئے اس وائرس نے شمالی اور وسطی امریکی ممالک کے ساتھ ساتھ کیریبئین جزائر کے کئی ممالک میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دی تھیں۔ذیکا کے بحران کی وجہ سے واشنگٹن حکام کو صحت سے متعلق اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کا موقع مل گیا ہے۔
    سعودی عرب میں پیدا ہونے والے غیر ملکیوں کو شہریت نہیں ملے گی:رپورٹ

    سعودی عرب میں پیدا ہونے والے غیر ملکیوں کو شہریت نہیں ملے گی:رپورٹ

    Mon, 30 May 2016 17:57:35 
    جدہ،30مئی(آئی این ایس انڈیا)سعودی عرب کی وزارت داخلہ میں سول معاملات سے متعلق شعبے نے وضاحت جاری کی ہے کہ مملکت میں پیدا ہونے والے تارکین وطن کو سعودی شہریت نہیں دی جائے گی۔
    اردن:شاہ عبداللہ دوم نے پارلیمان تحلیل کردی

    اردن:شاہ عبداللہ دوم نے پارلیمان تحلیل کردی

    Mon, 30 May 2016 17:48:12 
    اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے ایک فرمان کے ذریعے پارلیمان تحلیل کردی ہے اور ہانی الملقی کو نگران وزیراعظم مقرر کیا ہے۔ شاہِ اردن نے وزیراعظم عبداللہ النسور اور ان کی کابینہ کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے
    پاکستا ن میں خواجہ سراؤں کی لاش کو دو گز زمین بھی مشکل سے مّیسر

    پاکستا ن میں خواجہ سراؤں کی لاش کو دو گز زمین بھی مشکل سے مّیسر

    Mon, 30 May 2016 17:44:30 
    پاکستان بھرمیں خواجہ سراؤں کو اُن کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے۔ اگر چہ کاغذوں کی حد تک انکا ووٹ بھی ہے اُن کے لیے ملازمت میں کوٹہ بھی مختص ہے لیکن حقیقت اسکے برعکس ہے۔نہ تو انہیں تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں اور نہ ہی اُن کے مرنے کے بعد دفن کرنے کے لیے عام قبروں میں جگہ دی جاتی ہے۔
    پاکستان میں مانع حمل مصنوعات کے اشتہارات پر پابندی

    پاکستان میں مانع حمل مصنوعات کے اشتہارات پر پابندی

    Mon, 30 May 2016 17:36:08 
    پاکستان میں ٹیلی وژن اور ریڈیو پر نشر ہونے والے مانع حمل مصنوعات کے اشتہارات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایسا ان خدشات کے سبب کیا گیا ہے کہ اس طرح جنس کا موضوع متجسس بچوں کو متاثر کر سکتا ہے
    ترکی کی کُردوں کے بغیر داعش کے خلاف لڑنے کی پیش کش

    ترکی کی کُردوں کے بغیر داعش کے خلاف لڑنے کی پیش کش

    Mon, 30 May 2016 17:30:39 
    ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاوش اوگلو نے بتایا ہے کہ انقرہ حکومت نے واشنگٹن کو شام میں شدت پسندوں کے خلاف خصوصی مشترکہ آپریشن کرنے کی پیش کش کی ہے جو کرد فورسز کے بغیر ہوگا۔