Sun, 05 Jul 2026 11:06:24
کڑکڑڈوما کورٹ نے 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمہ میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔
View more
Sun, 05 Jul 2026 11:02:24
ریاست کے بیشتر حصوں میں زور دار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے ممبئی اور تھانے سمیت کئی علاقوں میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 18:19:03
کانگریس نے مدھیہ پردیش کے ’راجیو گاندھی پرودیوگیکی وشوودیالیہ‘ (آر جی پی وی) میں مبینہ طور پر سوالنامہ چوری ہونے کے معاملہ میں مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومتوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 17:30:30
تمل ناڈو ٹیچرز ریکروٹمنٹ بورڈ (ٹی آر بی) نے ہفتے سے شروع ہونے والے تمل ناڈو ٹیچر ایلیجبلٹی ٹیسٹ (ٹی این ٹی ای ٹی) میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے لیے سخت ڈریس کوڈ اور سیکورٹی ضوابط نافذ کر دیے ہیں۔
View more
Sat, 04 Jul 2026 17:22:18
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے آج پارلیمنٹ کے آئندہ مانسون اجلاس، انتخابی اصلاحات، الیکشن کمیشن، خارجہ پالیسی، رام مندر کے نذرانوں میں مبینہ بدعنوانی اور آئینی معاملات پر مرکز کی مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy