Tue, 30 Jun 2026 17:54:21
رام مندر عطیات کی چوری کے معاملے میں اب تحقیقات زور پکڑ رہی ہے۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے جانچ کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے رام مندر ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے سے تقریباً 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی جس کے بعد ان کا بیان قلم بند کیا گیا۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 17:50:33
کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ایک وفد کو ایودھیا میں رام مندر جا کر بھگوان رام کے درشن کرنے سے پہلے ہی نظر بند کر دیا گیا۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 13:03:02
ایودھیا میں رام مندر کے چڑھاوے کی چوری کے خلاف عوامی غم وغصہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ پیر کو ایودھیا اور فیض آباد کے وکیلوں نے جہاں اس ضمن میں گرفتار ہونےوالے ۸؍ ملزمین میں سے کسی کی بھی پیروی نہ کرنے کا اعلان کیا
View more
Tue, 30 Jun 2026 12:57:26
دہلی کے جنتر منتر پر کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کا احتجاج پیر کو دسویں دن میں داخل ہو گیا، جہاں تنظیم کے بانی ابھیجیت دِپکے نے حالیہ طلبہ کی خودکشیوں کے واقعات کو اجاگر کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے لیے حکومت کی جانب سے مبینہ عدم توجہی پر سخت تنقید کی۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 10:33:22
قومی راجدھانی دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل آج (منگل) سے شروع ہو رہا ہے۔ اس کے تحت 13,033 بوتھ لیول آفیسر بی ایل او گھر گھر جا کر ووٹروں کی تصدیق کریں گے۔ یہ مہم 29 جولائی تک جاری رہے گی۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 10:22:51
اروناچل پردیش میں مسلسل مانسونی بارش نے شدید تباہی مچا دی ہے، جس کے باعث سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ ریاست کے کم از کم 12 اضلاع میں سڑکوں اور پلوں کے متاثر ہونے سے آمد و رفت کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے،
View more
Mon, 29 Jun 2026 18:14:39
کلکتہ ہائی کورٹ نے ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری اور رکنِ پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کی بیرونِ ملک علاج کے لیے سفر کی اجازت سے متعلق عرضی پر فوری سماعت کی درخواست دوسری مرتبہ بھی مسترد کر دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy