Thu, 07 Jan 2021 19:57:48
ملک کے سب سے بڑے بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے دہلی ہائی کورٹ میں انیل امبانی کے ریلائنس گروپ کی تین کمپنیاں ریلائنس کمیونیکیشن، ریلائنس ٹیلی کام اور ریلائنس انفراٹیل کے بہی کھاتوں کو فراڈ قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:52:59
ان دنوں آندھرا پردیش میں ہندوتوا کی سیاست پر بحث ہورہی ہے۔سابق ریاستی وزیر اعلی اور تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے صدر چندرابابو نائیڈو نے تبدیلی مذہب کے معاملے پر سی ایم جگن موہن ریڈی کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:18:19
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کی عمارت پر ٹرمپ کے حامی سینکڑوں مظاہرین کی طرف سے دھاوا بولے جانے کے افسوسناک واقعے کے ذمے دار خود موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ہیں۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 19:09:32
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہزاروں حامیوں کی جانب سے بدھ کو کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل میں ہنگامہ آرائی کے بعد دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 18:23:36
سعودی عرب میں سیاحتی ترقی ساز کمپنیThe Red Sea Development نے آئرلینڈ کی کمپنی DDA International کو بحرِ احمر کے منصوبے کے ہوائی اڈے کا آپریٹر مقرر کیا ہے۔ واضح رہے ک 'ریڈ سی ڈیولپمنٹ کمپنی' مکمل طور پر سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیت ہے۔
View more
Thu, 07 Jan 2021 11:03:53
سپریم کورٹ نے بدھ کے روزالیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کا استعمال بند کرنے اوراس کی بجائے آئندہ انتخابات میں بیلٹ پیپر کا استعمال کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے کی درخواست کی سماعت سے انکارکردیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy