Sun, 29 Nov 2020 17:12:51
افغانستان کے صوبے غزنی کے نواح میں واقع قلعہ جوز کے علاقے میں فوجی اڈے پر کار بم حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک اور 24 زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔
View more
Sun, 29 Nov 2020 17:09:11
ایٹمی سائنسدان کے قتل کے بعد ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی دھمکیوں کے پیش نظر اسرائیل نے دنیا بھر میں اپنے سفارتخانوں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
View more
Sun, 29 Nov 2020 16:41:27
عالمی ادارہؐ صحت (ڈبلیو ایچ او) میں ویکسین کے اعلی ماہر نے کہا ہے کہ کرونا ویکسینز کے مستند ہونے کا اعلان صرف پریس ریلیز کے بجائے ان کے مؤثر ہونے کی یقین دہانی کے لیے مزید ڈیٹا سامنے لانے کی ضرورت ہے۔
View more
Sun, 29 Nov 2020 10:20:25
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ سکما ضلع میں بارودی سرنگ دھماکہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس ( سی آر پی ایف) کا اسسٹنٹ کمانڈنٹ شہید ہوگیا ۔ دھماکہ کی وجہ سے نو جوان زخمی بھی ہوگئے ہیں ۔
View more
Sun, 29 Nov 2020 09:37:47
مغربی بنگال مدرسہ فورم نے آج ممتا بنرجی کی حکومت پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے 614سرکاری مدرسوںمیں جعلی اساتذہ بحال کردئےگئے ہیں ااور حکومت اس پر کروڑوں روپے تنخواہ کے طور پر دے رہی ہے۔
View more
Sun, 29 Nov 2020 09:33:42
الہ آباد ہائی کورٹ نے لو میرج کرنے والے جوڑے کے خلاف اہل خانہ کے ذریعہ درج کروائے گئے اغوا کے کیس کو رد کردیا ہے ۔ عدالت نے کہاکہ ان کے خلاف درج کیس سے کسی جرم کا ہونا ظاہر نہیں ہوتا ہے ، اس لئے کیس اور اس کے تحت کی گئی دیگر کارروائی رد کی جاتی ہے ۔ متھرا کی لکشمی اور سونو کی عرضی پر جسٹس پنکج ور جسٹس وویک اگروال کی بینچ نے سماعت کی ۔
View more
Sun, 29 Nov 2020 09:29:19
نئے زرعی قوانین کو واپس لینے اور اپنی فصل کیلئے ایم ایس پی کی ضمانت کے مطالبہ کو لے کر آندولن کررہے کسان بھاری تعداد میں دہلی کو دیگر ریاستوں سے جوڑنے والی سرحد پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 19:05:10
سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ہفتے کے روز کہا کہ کسی بھی حکومت میں کسان کے ساتھ اس قدر ناانصافی نہیں ہوئی ہوگی،جیسا کہ موجودہ حکومت کے دور میں ہو رہا ہے۔
View more
Sat, 28 Nov 2020 18:59:23
کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا کے سیاسی سکریٹری این آر سنتوش نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ہے۔ کانگریس نے اس معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy