Sun, 04 Jan 2026 17:09:14
بلاری میں گروہی تصادم کے بعد ضلع ایس پی پوَن نیجّور کا تبادلہ کرنے کی خبروں کے ساتھ کل سوشیل میڈیا پر یہ خبر بھی وائرل ہوگئی تھی کہ ایس پی پوَن نے خودکشی کی کوشش کی ہے ۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 12:20:19
بلاری میں ہوئے گروہی تصادم کے تعلق سے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے الزام لگایا ہے کہ اس کے لئے سابق وزیر جناردھن ریڈی ذمہ دار ہے ۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 00:24:22
ریاستی وزیرِ ٹرانسپورٹ رامالنگا ریڈی نے بی جے پی کے اس دعوے پر سخت سوال اٹھایا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ بنگلورو شمال کے قریب واقع کوگِلو بستی میں رہنے والے افراد بنگلہ دیشی شہری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر واقعی ایسا ہے تو پھر مرکزی حکومت کیا کر رہی ہے
View more
Sat, 03 Jan 2026 11:59:30
والمیکی کی مورتی کی نقاب کشائی سے متعلقہ پروگرام کے بینرز آویزاں کرنے کے دوران رکن اسمبلی جناردھن ریڈی اور کانگریس ایم ایل اے بھرت ریڈی کے حامی گروپوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوگئی جس میں ایک کانگریسی کارکن راج شیکھر کی گولی لگنے سے موت واقع ہوگئی ۔
View more
Fri, 02 Jan 2026 01:43:42
بنگلورو کے یلہنکا کے قریب واقع کوگِلو لے آؤٹ میں مبینہ غیر قانونی مکانات کے انہدام کے معاملے میں متاثرین کی بازآبادکاری اور معاوضے کا مطالبہ کرتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ میں پی آئی ایل دائر کی گئی ہے۔
View more
Fri, 02 Jan 2026 01:33:11
شہری ترقیات کے وزیر بھیرَتی سریش نے واضح کیا ہے کہ یلہنکا کے قریب کوگلو میں صرف 90 خاندان ہی بازآبادکاری اور مکانات کے اہل ہیں، اور انہیں ہی مکانات الاٹ کیے جائیں گے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 23:24:19
بنگلورو کے کوگِلو فقیر لے آؤٹ میں غیر قانونی مکانات کے انہدام اور متاثرین کی بازآبادکاری کے معاملے پر اپوزیشن جماعت بی جے پی کی جانب سے ریاستی حکومت پر بنگلہ دیشی غیر قانونی تارکینِ وطن کو مکانات فراہم کرنے کے الزامات کو کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور نے سختی کے ساتھ مسترد کر دیا
View more
Thu, 01 Jan 2026 18:03:03
نئے سال کے موقع پر حکومتِ کرناٹک کے تمام ایڈیشنل چیف سیکریٹریز، پرنسپل سیکریٹریز اور سیکریٹریز کے علاوہ پولیس محکمہ کے آئی جی پی اور اعلیٰ افسران، نیز محکمۂ جنگلات کے چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ (سی سی ایف) اور دیگر سینئر افسران نے ودھان سودھا میں وزیرِ اعلیٰ سدارامیا سے ملاقات کر کے انہیں نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 13:50:54
بینگلورو کے کُوگِلو کراس فقیر بستی میں انہدامی کارروائی کے بعد کانگریس حکومت کی جانب سے غریب اور بے گھر خاندانوں کو متبادل مقام پر مکانات تعمیر کر کے دینے کے اعلان نے ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی کو بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy