Tue, 04 Nov 2025 17:43:16
کرناٹک حکومت کی جانب سے نافذ کردہ پانچ گارنٹی اسکیموں کے سماجی و معاشی اثرات پر ملک و بیرونِ ملک کے پانچ معروف تحقیقی اداروں نے جو مطالعاتی رپورٹس تیار کی ہیں، ان کے نتائج اور تجاویز کو مختلف سرکاری محکموں، ماہرینِ تعلیم اور پالیسی ساز اداروں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے 5 نومبر 2025 کو ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے
View more
Mon, 03 Nov 2025 17:47:54
کرناٹک کے منڈیا ضلع کے شری رنگا پٹنم تعلقہ کے مہادیوپور گاؤں میں ہفتہ کے روز ایک نہایت دردناک سانحہ پیش آیا، جہاں ایک بچی کو بچانے کی کوشش میں مدرسہ ہاجرہ نسواں، شانت نگر (میسورو) کے پانچ معصوم طلبہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
View more
Sat, 01 Nov 2025 18:44:16
وزیراعلیٰ سدارامیا نے اعلان کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے اثرات کے باوجود ریاستی حکومت روزگار کے مواقع ختم ہونے نہیں دے گی بلکہ کنڑ ازبان کو نئی ٹیکنالوجی کے تقاضوں کے مطابق تیار کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ وہ محکمہ تعلیم و خواندگی کی جانب سے منعقدہ 70ویں کنڑا راجیہ اُتسَو کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Sat, 01 Nov 2025 16:59:03
وہ افراد جنہوں نے ابھی تک ریاستی حکومت کے جاری سماجی اور تعلیمی سروے میں حصہ نہیں لیا ہے یا اب تک اپنی تفصیلات فراہم کرنے سے قاصر ہیں وہ اب 10 نومبر تک اپنی معلومات آن لائن جمع کرا سکتے ہیں ۔
View more
Thu, 30 Oct 2025 14:53:23
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ ضلع جنوبی کَنّڑا اب مکمل طور پر انتظامیہ کے قابو میں ہے اور اس کامیابی کا سارا کریڈٹ پولیس افسران اور عملے کو جاتا ہے
View more
Thu, 30 Oct 2025 12:20:58
شیموگہ ضلع میں بدھ کے روز پیش آئے دو الگ الگ خوفناک سڑک حادثوں میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا۔
View more