ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     صحافتی ملازمت ترک نہ کرنے کی پاداش میں بیوی کا قتل

     صحافتی ملازمت ترک نہ کرنے کی پاداش میں بیوی کا قتل

    Wed, 27 Nov 2019 18:56:01 
    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صدر مقام لاہور کے علاقے میں سات ماہ قبل دلہن بننے والی خاتون صحافی نوکری نہ چھوڑنے پر شوہر کے ہاتھوں قتل کر دی گئی۔
    مصر : بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرنے والی خاتون وکیل

    مصر : بھائیوں کے مساوی وراثت حاصل کرنے والی خاتون وکیل

    Wed, 27 Nov 2019 18:52:11 
    مصر میں عدالت نے وراثت میں بھائیوں کے برابر حصہ حاصل کرنے سے متعلق مقدمے میں ایک قبطی خاتون وکیل کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ یہ فیصلہ خاتون وکیل ہدی نصر اللہ کے والد کی وفات کے ایک سال بعد پیر کے روز سامنے آیا۔
    کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی مشرقِ وسطی میں پہلے نمبر پر

    کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی مشرقِ وسطی میں پہلے نمبر پر

    Wed, 27 Nov 2019 18:48:34 
    بین الاقوامی سطح پر معروف سائنٹیفک ریسرچ جنرل Nature نے گذشتہ 50 برسوں کے دوران قائم ہونے والی دنیا کی 175 بہترین ینگ یونیورسٹیز کی درجہ بندی جاری کی ہے۔
     فرد واحد کی حکومت نے ملک کو تباہ کر دیا  اردوغان کے سابق حلیف کی اشتعال انگیزی 

     فرد واحد کی حکومت نے ملک کو تباہ کر دیا  اردوغان کے سابق حلیف کی اشتعال انگیزی 

    Wed, 27 Nov 2019 18:40:13 
    ترکی کے سابق نائب وزیراعظم علی بابا جان نے مبینہ ’فردِ واحد کی حکمرانی‘ کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر تک ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کے منتظر ہیں۔ یہ حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ کے لیے چیلنج ثابت ہو گی جس کے سربراہ صدر رجب طیب ایردوآن ہیں۔بابا جان نے رواں سال جولائی میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کی رکنیت سے استعفا دے دیا تھا۔ انہوں نے اپنے اقدام کی وجہ گہرے اخت
     ترکی: بغاوت کے جرم کے تحت نئی گرفتاریاں،168 افراد گرفتار

     ترکی: بغاوت کے جرم کے تحت نئی گرفتاریاں،168 افراد گرفتار

    Wed, 27 Nov 2019 18:34:52 
    ترکی میں صدر طیب ایردوآن کے سیاسی مخالفین کے خلاف تازہ کریک ڈاؤن کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے سینیر افسران سمیت مزید 168 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
     بغداد تین بم دھماکوں سے لرز اٹھا، 6 افراد ہلاک،15 زخمی

     بغداد تین بم دھماکوں سے لرز اٹھا، 6 افراد ہلاک،15 زخمی

    Wed, 27 Nov 2019 18:29:10 
    عراقی دارالحکومت بغداد میں سیکیورٹی اور طبی ذرائع کے مطابق منگل کی رات تین مختلف بم حملوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شمالی بغداد میں الشعب کالونی میں موٹرسائیکل پرنصب پھٹنے سے تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
     ترکی میں قائم امریکی فوجی اڈے کا مستقبل خطرے میں

    ترکی میں قائم امریکی فوجی اڈے کا مستقبل خطرے میں

    Wed, 27 Nov 2019 17:42:11 
    ایسے میں جب عشروں بعد امریکہ ترک تعلقات اپنی نچلی ترین سطح پر ہیں، ان دنوں ترکی میں قائم امریکی فضائیہ کے اڈے کا مستقبل موضوع بحث بنا ہوا ہے۔وسیع ’انسرلک ایئر بیس‘ جنوبی ترکی میں شام کی سرحد کے ساتھ واقع ہے۔ ایک طویل عرصے سے یہ امریکہ ترک تعاون کی علامت بنا ہوئی ہے۔ جب سرد جنگ زوروں پر تھی، یہ فوجی اڈا نیٹو پارٹنر کی جانب سے سویت یونین کے خلاف امریکہ کے پختہ عزم کا غماز تھا۔
     نئے شفاف انتخابات پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی: فضل الرحمن

     نئے شفاف انتخابات پر کوئی مفاہمت نہیں ہوگی: فضل الرحمن

    Wed, 27 Nov 2019 17:36:19 
    اپوزیشن جماعتوں نے قبل از وقت انتخابات کو ملک میں جاری سیاسی و آئینی بحران کا حل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس آئینی مطالبے پر کسی قسم کی مفاہمت نہیں کر سکتے۔اسلام آباد میں کثیر الجماعتی کانفرنس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں نئے انتخابات کے لئے تیار ہیں۔جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی میزبانی میں منعقدہ کثیر الجماعتی کا
    ترکی کی جانب سے روسی دفاعی نظام کے تجربات باعث’تشویش‘ ہیں: امریکہ

    ترکی کی جانب سے روسی دفاعی نظام کے تجربات باعث’تشویش‘ ہیں: امریکہ

    Wed, 27 Nov 2019 17:33:43 
    امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ان اطلاعات کوتشویش کا ’باعث‘ قرار دیا ہے کہ ترکی نے روس سے خریدے ہوئے دفاعی نظام کے تجربات کئے ہیں۔ تاہم انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی کے درمیان معاملات میں بہتری لانے کے لیے بات چیت کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پومپیو نے کہا کہ امریکہ نے ترکی پر یہ بات واضح کر دی ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ ترکی ایس 400 فضائی دفاع کے نظام کی مکمل