Thu, 20 Feb 2020 17:48:20
روسی صدر ولادی میر پوتین کو بدھ کے روز Saint Petersburg شہر میں ایک خاتون کے ہاتھوں غیر متوقع صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 17:44:28
عرب ملک تیونس میں نامزد وزیراعظم الیاس الفخفاح مسلسل ایک ماہ تک مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور مذاکرات کے بعد حکومت کی تشکیل میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تیونس کی نئی حکومت میں مذہبی سیاسی جماعت 'تحریک النہضہ' کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 20 Feb 2020 10:42:44
ضلع تریپور کے اویناشی میں بس اور کنٹینر ٹرک کے درمیان ہوئی بھیانک ٹکر میں 20 لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ 24 لوگ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ جمعرات کی اولین ساعتوں میں اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کنٹرینر ٹرک کا ایک پہیہ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک بے قابو ہوکر تیز رفتاری کے ساتھ کیرالہ کی سرکاری والوو بس سے ٹکراگیا۔ مرنے والوں میں چھ خواتین بھی شامل ہیں۔جبکہ بس ڈرائیور اور کنڈکٹر دونوں بھی حادثے م
View more
Wed, 19 Feb 2020 11:58:09
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 24 فروری کو بھارت کے دو روزہ دورہ پر آرہے ہیں، ان کی آمد پر ایسی امیدیں لگائی جا رہی تھیں کہ ٹرمپ اس دورہ کے دوران ہندوستان کے ساتھ کچھ بڑے تجارتی معاہدے کریں گے، لیکن امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے ایسی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ مودی حکومت کو جھٹکا دیتے ہوئے امریکی صدر نے واضح لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ ہندوستان سے امریکہ فی الحال کوئی بڑا تجارتی معاہدہ
View more
Tue, 18 Feb 2020 19:33:48
یمن میں آئینی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے درمیان اردن کی میزبانی میں سات روز سے جاری مذاکرات میں فریقین نے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے
View more
Tue, 18 Feb 2020 19:22:53
ترکی میں 2016 کی ناکام بغاوت کے الزام میں مزید 695 افراد کو حراست میں لینے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں 101 حاضر سروس فوجی افسران بھی شامل ہیں۔خبر رساں ادارے نے ترکی کے سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکومت نے 157 فوجی افسران کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے ہیں، جن میں 101 اب بھی مسلح افواج کا حصہ ہیں۔حکام کے مطابق فوجی افسران کو 2016 میں ترکی میں ہونے والی ناکام بغاوت کے الز
View more
Tue, 18 Feb 2020 19:14:39
چین میں کرونا وائرس سے مزید 98 افراد کی ہلاکت کے بعد اس وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1868 ہو گئی ہے۔چین کے محکمہ نیشنل ہیلتھ کے مطابق منگل تک کرونا وائرس کے مزید 1886 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 72 ہزار 436 تک پہنچ چکی ہے جن میں بیشتر کا تعلق صوبہ ہوبئی سے ہے۔سرکاری ٹی وی نے منگل کو کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے ووہان وچنگ اسپتال کے ڈائریکٹر لی زمنگ کی ہلاک
View more
Tue, 18 Feb 2020 18:31:23
20 خواتین سے ریپ، پھر قتل، سائینائیڈ موہن کو 19 ویں معاملے میں بھی ملی عمر قید
منگلور، 18 فروری (آئی این ایس انڈیا)خونخوار سیریل قاتل سائینائیڈ موہن کو کیرالہ کی کاسراگوڈ کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔موہن نے 2006 میں ایک 23 سالہ خاتون کو قتل کیا تھا، جس پر عدالت نے یہ فیصلہ دیا ہے۔س شخص نے 20 دیگر خواتین کا بھی قتل کیا ہے جس میں اسے مجرم ٹھہرایا جا چکا ہے۔ سیشن کورٹ کے جج سدنسا نے پیر کو سائین
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy