ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     بحرین خطے میں ایران کے خلاف ’پہلی خندق‘ ہے: مشیر قومی سلامتی

     بحرین خطے میں ایران کے خلاف ’پہلی خندق‘ ہے: مشیر قومی سلامتی

    Tue, 26 Nov 2019 17:48:01 
    بحرین کے قومی سلامتی کے مشیر اور شاہی محافظ دستے کے کمانڈر میجر جنرل شیخ ناصر بن حمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں ایران کے خلاف ’پہلی خندق‘ ہے۔انھوں نے یہ بات بحرینی دارالحکومت میں منعقدہ منامہ بین الاقوامی میری ٹائم سکیورٹی کنسٹرکٹ (آئی ایم ایس سی) مکالمے کے موقع پر العربیہ سے انٹرویو میں کہی ہے۔ان کا اشارہ بحرین کی امریکا کی قیادت میں آئی ایم ایس سی میں شمولیت کی جانب تھا۔یہ میری ٹائم
     امریکی ایوانِ نمایندگان کی رکن الہان عمر پرغیرملکی ایجنٹ ہونے کا الزام

     امریکی ایوانِ نمایندگان کی رکن الہان عمر پرغیرملکی ایجنٹ ہونے کا الزام

    Tue, 26 Nov 2019 17:24:57 
    امریکی ایوانِ نمایندگان کی مسلم رکن الہان عمر پر ایک غیرملکی حکومت کا ایجنٹ ہونے،ایران کو حساس معلومات فراہم کرنے اور باہر سے رقوم وصول کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ان کے خلاف کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری شخص ایلن بندر نے فلوریڈا میں ایک ضلعی عدالت میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران میں یہ سنگین الزامات عاید کیے ہیں۔انھوں نے 23 اکتوبر کو ٹورنٹو سے فلوریڈا کی ضلعی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذری
     انٹرنیٹ بند نہ کرتے تو احتجاج پورے ملک میں پھیل جاتا:پاسداران انقلاب

     انٹرنیٹ بند نہ کرتے تو احتجاج پورے ملک میں پھیل جاتا:پاسداران انقلاب

    Tue, 26 Nov 2019 17:14:23 
    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک سینئر عہدیدار اور عسکری مشیر علی بلالی نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کے خلاف گذشتہ ہفتے بیشتر ایرانی صوبوں میں احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کا دائرہ انٹرنیٹ کے استعمال سے زیادہ وسیع ہوگیا تھا۔ اگر انٹرنیٹ بند نہ کرتے تو ملک گیر احتجاج شروع ہوجاتا۔ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنے انقلاب کی
     قطر اور کویت کی سمندری اتحاد میں شمولیت وقت کی ضرورت ہے:امریکی عہدیدار

     قطر اور کویت کی سمندری اتحاد میں شمولیت وقت کی ضرورت ہے:امریکی عہدیدار

    Tue, 26 Nov 2019 17:09:23 
    ایک سینئر امریکی فوجی عہدیدارکہا ہے کہ تیل بردار جہازوں پر تخریب کارانہ حملوں کی روک تھام کے لیے امریکی زیرقیادت میں قائم سمندری اتحاد میں قطر اور کویت کی شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین کرنل جان کونکلن نے کہا کہ قطر اور کویت نے پہلے ہی ہمیں بتا دیا ہے کہ وہ بحری تحفظ کے امریکی مشن میں شامل ہوں گے۔ اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ممالک اپنے وعدے پورے کریں۔
     ریاض کی عدالتوں میں 77 ہزار مقدمات کی کارروائی کی آڈیو ریکارڈنگ محفوظ

     ریاض کی عدالتوں میں 77 ہزار مقدمات کی کارروائی کی آڈیو ریکارڈنگ محفوظ

    Tue, 26 Nov 2019 17:07:19 
    سعودی عرب میں عدالتی مقدمات کی سمعی وبصری ریکارڈنگ محفوظ کرنے کے منصوبے کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ اس مرحلے میں مکہ مکرمہ صوبے کی عدالتوں کی ریکارڈنگ کو محفوظ کیا جائے گا۔ منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ مرحلہ الریاض شہر کی عدالتوں کے لیے مختص تھا۔
      امریکی ذمہ داران کی لیبیائی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر سے ملاقات

      امریکی ذمہ داران کی لیبیائی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر سے ملاقات

    Tue, 26 Nov 2019 16:56:17 
    امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے منگل کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سینئر امریکی ذمے داران کے ایک وفد نے 24 نومبر کو لیبیا کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دشمنانہ کارروائیاں روکنے اور لیبیا میں سیاسی حل کے اطلاق کے طریقہ کار زیر بحث آئے۔ اس کے علاوہ دارالحکومت طرابلس میں عسکری کارروائیاں روکنے پر بھی بات چیت ہوئی۔لیبیا میں حفتر کی فوج رواں سال اپریل سے طرابل
      آرامکو تنصیبات پرحملوں کا حکم خامنہ ای نے دیا تھا: رائیٹرز کا دعویٰ

      آرامکو تنصیبات پرحملوں کا حکم خامنہ ای نے دیا تھا: رائیٹرز کا دعویٰ

    Tue, 26 Nov 2019 16:52:12 
    برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے پیر کے روز سعودی عرب کے خلاف ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی زیر قیادت ایرانی سازش کی نئی تفصیلات کا پردہ چاک کیا ہے۔نیوز ایجنسی نے بتایا ڈرون طیاروں کے ذریعہ سعودی عرب کی ملکیتی آرامکو میں تیل کی تنصیبات پر حملے سے چار ماہ قبل ایرانی سیکیورٹی اہلکار تہران کے سخت سیکیورٹی والے آڈیٹوریم میں جمع ہوئے۔ ان میں پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر بھی شامل تھے۔ ان میں وہ
     ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر کو اسرائیل چھوڑنے کا حکم

     ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر کو اسرائیل چھوڑنے کا حکم

    Tue, 26 Nov 2019 16:46:18 
    اسرائیل انسانی حقوق واچ کے کسی نمائندے کو ملک سے بے دخل کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسرائیل اور فلسطین سے متعلق ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر عمر شاکر کو پیر کے روز ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ ہفتے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے انہیں ملک سے نکالنے کے حکومتی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔شاکر پر فلسطینی قیادت کی جانب سے چلائی جانے والی اسرائیل کے بائیکائٹ سے متعلق تحریک
    نجی اسپتالوں میں علاج کرانا سرکاری اسپتالوں سے سات گنا مہنگا: رپورٹ

    نجی اسپتالوں میں علاج کرانا سرکاری اسپتالوں سے سات گنا مہنگا: رپورٹ

    Sun, 24 Nov 2019 19:18:28 
    ملک کے پرائیویٹ اسپتالوں میں لوگوں کا علاج کرانا سرکاری اسپتالوں کے مقابلے میں سات گنا زیادہ مہنگی پڑتا ہے۔