ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    چین حکومت کی سرکاری دستاویزات میں سنکیانگ کے مسلمانوں پر ذرا بھی رحم نہ کرنے کے حکم کا انکشاف ؛  نیویارک ٹائمز نے کیا پردہ فاش

    چین حکومت کی سرکاری دستاویزات میں سنکیانگ کے مسلمانوں پر ذرا بھی رحم نہ کرنے کے حکم کا انکشاف ؛ نیویارک ٹائمز نے کیا پردہ فاش

    Sun, 17 Nov 2019 18:29:45 
    چینی حکومت کی سرکاری دستاویزات کے افشاکے ایک بڑے واقعے میں سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیت کے خلاف سکیورٹی کریک ڈاؤن کی نئی حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ان دستاویزات میں ’بالکل کوئی رحم نہ کھانے‘ کا حکم دیا گیا ہے۔چینی دارالحکومت بیجنگ سے اتوار 17 نومبر کو موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ چین میں ملکی حکومت کی سرکاری دستاویزات کے افشاء کا ی
     جیل کی سلاخیں یا عالمی عدالت انصاف، عمرالبشیر دہری مشکل میں!

     جیل کی سلاخیں یا عالمی عدالت انصاف، عمرالبشیر دہری مشکل میں!

    Sun, 17 Nov 2019 18:08:01 
    سوڈان کی ایک عدالت نے معزول صدر عمر البشیر کے مالی بدعنوانی کے کے مقدمہ کا فیصلہ سنائے جانے کے لیے 14 دسمبر کو آخری تاریخ مقرر کی ہے۔ عدالت کے چیف جسٹس کا کا کہنا ہے کہ سابق صدر کے خلاف وسط دسمبر کوبدعنوانی کے کیسوں کا فیصلہ سنایا جائے گا۔عدالت کے جج جسٹس صادق عبد الرحمن نے سابق صدر کی موجودگی میں دفاعی گواہوں کی سماعت کے لئے وقف کردہ سیشن کے اختتام پر کہا کہ معزول صدر عمر البشیر کے مقدمہ کی سماعت
     امریکی سفارت خا نہ نے لبنان میں پرامن مظاہرین کی حمایت  کی

     امریکی سفارت خا نہ نے لبنان میں پرامن مظاہرین کی حمایت  کی

    Sun, 17 Nov 2019 18:03:36 
    بیروت میں امریکی سفارتخا نہ نے ہفتے کے روز ایک بیان میں ملک میں جاری پرامن مظاہروں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ لبنانی عوام کے پرامن اور قومی وحدت کی علامت کے مظاہروں کی حمایت کی جائے گی۔
     الدرعیہ میں فارمولہ ای ریس میں شرکت کرنے والی پہلی سعودی خاتون 

     الدرعیہ میں فارمولہ ای ریس میں شرکت کرنے والی پہلی سعودی خاتون 

    Sun, 17 Nov 2019 18:00:29 
    سعودی عرب کی ریما الجفالی الدرعیہ کی کار ریس میں حصہ لیں گی جو 22 اور 23 نومبر کو منعقد ہو رہی ہے۔ اس طرح ریما مملکت میں کسی بھی بین الاقوامی مقابلے میں شریک ہونے والی پہلی سعودی خاتون بن جائیں گی۔
      کرد فورسز کا ترکی پر داعشی جنگجوؤں کو استعمال کرنے کا الزام

      کرد فورسز کا ترکی پر داعشی جنگجوؤں کو استعمال کرنے کا الزام

    Sun, 17 Nov 2019 17:56:48 
    شام میں سرگرم کرد ڈیموکریٹک فورسز نے ترکی پر الزام عائد کیا ہے کہ انقرہ نے شمال مشرقی شام میں حالیہ ہفتوں کے دوران کی گئی فوجی کارروائی کے دوران داعش کے جنگجوؤں کو استعمال کیا تھا۔ رپوٹ کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے سربراہ مظلوم عبدی نے ٹویٹر پر پوسٹ ایک بیان میں کہا کہ ان کے پاس انقرہ کے ہاتھوں داعشی جنگجوؤں کو استعمال کرنے کے ناقابل تردید اور ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
    امر یکہ ایرانی عوام کی احتجاجی تحریک کی حمایت کرتا ہے: وائٹ ہاؤس عہدیدار 

    امر یکہ ایرانی عوام کی احتجاجی تحریک کی حمایت کرتا ہے: وائٹ ہاؤس عہدیدار 

    Sun, 17 Nov 2019 17:50:54 
    امریکی وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر ذمے دار کا کہنا ہے کہ اْن کا ملک ایران میں نظام کی تبدیلی نہیں چاہتا مگر وہ ایرانی عوام کی تحریک کی حمایت کرتا ہے۔اتوار کے روزمذکورہ ذمے دار کا کہنا تھا کہ تہران کو 1979 کے بعد آج مشکل ترین آپشنز کا سامنا ہے۔
     ایران میں مشتعل ہجوم نے باسیج فورس کے ایک مرکز کو آگ لگا دی

     ایران میں مشتعل ہجوم نے باسیج فورس کے ایک مرکز کو آگ لگا دی

    Sun, 17 Nov 2019 17:46:54 
    ایران میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کیبعد ملک میں جاری احتجاج کے دوران پاسداران انقلاب کے زیرانتظام 'باسیج فورس' کے صدر دفتر کو آگ لگا دی۔ایرانی مظاہرین کی طرف سے نہ صرف باسیج ملیشیا کے مرکز کو آگ لگا دی بلکہ اس کی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے۔
       یمن: الحدیدہ میں دراندازی کی کوشش کے دوران 7 حوثی ہلاک

       یمن: الحدیدہ میں دراندازی کی کوشش کے دوران 7 حوثی ہلاک

    Sun, 17 Nov 2019 17:43:42 
    یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے جنوب میں واقع علاقے میں دراندازی کی کوشش میں حوثی ملیشیا کے متعدد ارکان ہلاک اور زخمی ہو گئے۔مشترکہ فورسز کے عسکری میڈیا کے ایک بیان کے مطابق مغربی ساحل میں التحیتا ضلع کے علاقے الفازہ میں مذکورہ فورسز کے ٹھکانوں کی جانب حوثی ارکان کی دراندازی کو ناکام بنا دیا گیا۔
     لاہور ہائی کورٹ: نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت

     لاہور ہائی کورٹ: نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت

    Sun, 17 Nov 2019 17:39:46 
    لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو علاج کی غرض سے چار ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے جبکہ ان کے ہمراہ شہباز شریف بھی بیرون ملک جا سکیں گے۔لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی گئی۔