ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    دہلی الیکشن:سینئر لیڈران کے میدان چھوڑنے سے کانگریس کی حلیف پارٹیوں کی بڑھ گئی ٹکٹوں میں شراکت

    دہلی الیکشن:سینئر لیڈران کے میدان چھوڑنے سے کانگریس کی حلیف پارٹیوں کی بڑھ گئی ٹکٹوں میں شراکت

    Sun, 26 Jan 2020 19:24:53 
    مہاراشٹر، ہریانہ اور جھارکھنڈ کے انتخابات کے دوران ٹکٹوں کی تقسیم سے مایوس ہوئے یوتھ کانگریس، این ایس یو آئی اور خواتین کانگریس کی دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب میں شرکت میں اضافہ ہوا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ کانگریس کے کئی سینئر لیڈروں کا انتخاب لڑنے کی ہچکچاہٹ ظاہر کرنا ہے۔کانگریس ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی ایسی سیٹیں ہیں جہاں پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے تیار نہیں ہونے کے بعد نئے چہ
    مدھیہ پردیش کے اندور میں پرچم کشائی سے پہلے  کانگریس لیڈران کے درمیان جم کر ہاتھاپائی

    مدھیہ پردیش کے اندور میں پرچم کشائی سے پہلے کانگریس لیڈران کے درمیان جم کر ہاتھاپائی

    Sun, 26 Jan 2020 19:18:03 
    پورا ملک یوم جمہوریہ کا جشن منا رہا ہے۔دنیا نے راج پتھ سے ہندوستان کی طاقت کا نظارہ دیکھا،دنیا کے کئی ممالک میں ہندوستانی سفارت خانے پر  دھوم دھام سے یوم جمہوریہ منایا گیا۔دوسری طرف ایک تصویر مدھیہ پردیش کے اندور سے بھی سامنے آئی ہے۔ملی معلومات کے مطابق، یہاں کانگریس دفتر میں پرچم کشائی کے  پروگرام میں  وزیر اعلی کمل ناتھ کی طرف سے پرچم لہرایا جانا تھا، مگر اس سے پہلے ہی پروگرام میں دو کانگریسی لی
    کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا گیا،  چین میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہوگئیں ؛ چین سے دوسرے ممالک میں بھی پھیلنے کا خدشہ

    کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا گیا، چین میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہوگئیں ؛ چین سے دوسرے ممالک میں بھی پھیلنے کا خدشہ

    Sun, 26 Jan 2020 18:15:04 
    چین کی حکومت نے کہا ہے کہ 25 جنوری تک 1975 افراد کے 'کورونا' وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہوئی ہے اور اس وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی ہے۔دوسری طرف 'کورونا' وائرس کو عالمی وباء قرار دیتے ہوئیاس کے انسداد کے لیے عالمی سطح پر مزید اقدامات پر زور دیا جا رہا ہے۔یہ وائرس گذشتہ سال کے آخر میں وسطی چین کے صوبہ ھوبی کے ووہان شہرمیں ظاہر ہوا تھا۔ اس کے بعد یہ پھیلتے ہوئے بیجنگ، شنگھائی، امریک
    داعشی بچوں سے ملاقات کرنا تیونسی صدر کو پڑگیا مہنگا ؛ سخت تنقید کا سامنا

    داعشی بچوں سے ملاقات کرنا تیونسی صدر کو پڑگیا مہنگا ؛ سخت تنقید کا سامنا

    Sun, 26 Jan 2020 18:09:54 
    لیبیا سے لائے گئے'داعشی' جنگجوؤں کے بچوں سے ملاقات پر تیونس کے صدر پروفیسر قیس سعید کو سیاسی حلقوں کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔تیونس میں قرطاج پیلس میں مقتول داعشی جنگجوؤں کے بچوں سے ملاقات پر نہ صرف سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے بلکہ 'داعش' کے ہاتھوں مارے جانے والیتیونسی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے خاندانوں نے بھی سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ جمعرات کے روز
    ترکی میں زلزلے کے باعث ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری طاقت ور زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی، 1400 زخمی

    ترکی میں زلزلے کے باعث ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری طاقت ور زلزلے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی، 1400 زخمی

    Sun, 26 Jan 2020 18:03:26 
    ترکی میں جمعہ کی شام آنے والیطاقت ور زلزلے کے نتیجے میں اب تک 29 افراد جاں بحق جب کہ 1400 زخمی ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیاداوں پر امدادی کام جاری ہے اور ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کی جا رہی ہے۔ مشرقی ترکی کے علاقوں میں آنے والے اس تباہ کن زلزلے کیباعث دسیوں افراد لاپتا یا ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ترکی کے ذرائع ابلاغ میں زلزلے کے 21 گھنٹے گذر جانے کے بعد امدادی ٹیموں کے ذریعے ملبے تلے سے ن
    آپ کا شکریہ... ٹرمپ نے مذاکرات سے متعلق ایران کی مشروط پیش کش مسترد کر دی

    آپ کا شکریہ... ٹرمپ نے مذاکرات سے متعلق ایران کی مشروط پیش کش مسترد کر دی

    Sun, 26 Jan 2020 17:58:53 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی اس پیش کش کو یکسر مسترد کر دیا ہے کہ وہ پابندیاں اٹھائے جانے کی شرط کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ٹرمپ کا یہ موقف ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی حالیہ تجویز کے جواب میں سامنے آیا ہے۔ٹرمپ نے اتوار کے روز اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ’ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے ساتھ مذاکرات چاہتا ہے تاہم وہ پابندیاں اٹھا لیے جانے کا خواہاں ہے.. نہیں،،، آپ کا
    امریکی ڈیموکریٹس پرصدر ٹرمپ کے خلاف من گھڑت معلومات فراہم کرنے کا الزام

    امریکی ڈیموکریٹس پرصدر ٹرمپ کے خلاف من گھڑت معلومات فراہم کرنے کا الزام

    Sun, 26 Jan 2020 17:52:11 
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے فراہم کردہ معلومات پر ری پبلیکنز کی طرف سے شدید تنقید کرتے ہوئے ان معلومات کو جعلی اور من گھڑت قرار دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دفاعی ٹیم کے رکن سینیٹر رِک اسکاٹ نے کہا ہے کہ 'ڈیموکریٹس نے صدر کے خلاف من گھڑت معلومات فراہم کیں '۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ تو عدلیہ کے کام میں رکاوٹ ڈالی اور نہ ہی آئین شکن
    شہریت قانون اور این آر سی ملک کے دلتوں، غریبوں اور پسماندہ طبقہ کے خلاف ہے؛ سیتامڑھی میں انسانی زنجیر کے ذریعے احتجاج

    شہریت قانون اور این آر سی ملک کے دلتوں، غریبوں اور پسماندہ طبقہ کے خلاف ہے؛ سیتامڑھی میں انسانی زنجیر کے ذریعے احتجاج

    Sun, 26 Jan 2020 11:53:12 
      سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے اب شہروں سے نکل کر گاوں اور دیہاتوں میں بھی پھیل چکے ہیں اور ملک کے تقریبا ہر علاقوں سے بڑے پیمانے پر ریلیاں اور احتجاج کئے جانے کی خبریں موصول ہورہی ہیں، اسی طرح ایک خبر بہار  کےضلع سیتامڑھی کے سونبر سا بلاک کے مہولیا گاؤں سے موصول ہوئی ہے جہاں  پانچ کلومیٹر تک  لمبی  انسانی زنجیر کے ذریعہ زبردست احتجاج درج کیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع
    سی اے اے: شاہین باغ روڈ کھلوانے کیلئے آمنے سامنے ہوں گے لوگ؟ پولیس کو دیا ایک ہفتے کا وقت

    سی اے اے: شاہین باغ روڈ کھلوانے کیلئے آمنے سامنے ہوں گے لوگ؟ پولیس کو دیا ایک ہفتے کا وقت

    Sat, 25 Jan 2020 19:19:26 
    شاہین باغ میں پرامن مظاہرے کے درمیان اب لوگوں کے صبر کا باندھ ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے۔اب راستہ بند ہونے کی وجہ سے پریشانی اٹھا رہے لوگوں نے بھی سڑک پر اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے،یہ لوگ تقریبا 40 دن سے بند کالندی کنج راستے کو کھلوانے کے لئے مارچ نکالنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔بتا دیں کہ جمعہ کو شاہین باغ میں کچھ صحافیوں کے ساتھ مار پیٹ بھی ہوئی۔اتنا ہی نہیں سڑک پار کرنے کی کوشش کر رہے لوگوں کو روکنے کے