ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    روس اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر کے14 معاہدوں کی منظوری متوقع

    روس اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر کے14 معاہدوں کی منظوری متوقع

    Mon, 14 Oct 2019 17:32:43 
    روس کے سرمایہ کاری فنڈ کے چیف ایگزیکٹو کریل دیمتریوف نے تصدیق کی ہے کہ یہ فنڈ متعدد سعودی کمپنیوں کے ساتھ 3ارب ڈالرمالیت کے 14 نئے معاہدوں پر دستخط کرے گا ۔
    بشار کی فوج سرحد پر پہنچ گئی ، ترکی نے جھڑپوں سے خبردار کر دیا

    بشار کی فوج سرحد پر پہنچ گئی ، ترکی نے جھڑپوں سے خبردار کر دیا

    Mon, 14 Oct 2019 17:28:54 
    شمالی شام میں کرد خود مختار انتظامیہ نے اتوار کے روز شامی حکومت کے ساتھ طے پانے والے ایک معاہدے کا اعلان کیا۔ اس سمجھوتے کے تحت شامی حکومت کی فوج ترکی کے ساتھ سرحد پر تعینات کی جائے گی۔
    افغانستان: قاتلانہ حملے میں گورنر ہلاک

    افغانستان: قاتلانہ حملے میں گورنر ہلاک

    Sun, 13 Oct 2019 17:35:53 
    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صوبہ میدان وارداک کی تحصیل جغاتو کے گورنر رضا محمد وزیری پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وزیری ہلاک ہو گئے ہیں۔
    شام میں امریکی فوجی ترک توپوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے: پینٹاگان

    شام میں امریکی فوجی ترک توپوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے: پینٹاگان

    Sun, 13 Oct 2019 17:27:48 
    امریکی وزارت دفاع پینٹاگان کے مطابق شام کے شہر عین العرب (کوبانی) کے اطراف موجود امریکی فوجیوں کو ترکی کے ٹھکانوں پر موجود توپ خانوں کی فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
     کاش 500 بدعنوانوں کو جیل میں ڈال سکتا: عمران خان

    کاش 500 بدعنوانوں کو جیل میں ڈال سکتا: عمران خان

    Wed, 09 Oct 2019 17:00:53 
    پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے بدعنوانی کو سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے ماحول کو فروغ دینے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سرخ فیتہ ہے جو اْن کے بقول، بدعنوانی کا باعث بنتا ہے۔
    کمپیوٹر کمپنی ایچ پی کی تنظیم نو، 9 ہزار ملازمتوں کی کٹوتیاں

    کمپیوٹر کمپنی ایچ پی کی تنظیم نو، 9 ہزار ملازمتوں کی کٹوتیاں

    Wed, 09 Oct 2019 16:55:13 
     واشنگٹن  9اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) کمپیوٹر، لیپ ٹاپ اور پرنٹر بنانے والی امریکی کمپنی ایچ پی اپنے ادارے کی تنظیم نو کے لئے تقریباً نو ہزار ملازمتیں ختم کر رہی ہے۔ اس سے بھارت میں بھی اس کی لگ بھگ 500 ملازمتیں ختم ہو جائیں گی۔اکنامک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایچ پی کمپنی اپنے اخراجات میں کمی کے لیے سن 2022 تک عالمی سطح پر اپنے کارکنوں کی تعداد سات سے نو ہزار کے درمیا
    وائٹ ہاؤس کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں تعاون سے انکار

    وائٹ ہاؤس کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کی تحقیقات میں تعاون سے انکار

    Wed, 09 Oct 2019 16:50:46 
     واشنگٹن 9اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس ضمن میں تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔منگل کو وائٹ ہاؤس نے ڈیموکریٹ کی طرف سے صدر ٹرمپ کے خلاف اعلان کردہ مواخذے کی تحقیقات کو مسترد کردیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے وکیل پیٹ گپلون نے آٹھ صفحات پر مشتمل ایک خط ہاؤس اسپیکر نینسی پلوسی کو ارسال کیا ہے جس میں صدر ٹرمپ
      پنٹاگان نے شام میں ترکی کے ساتھ فضائی رابطہ کاری روک دی

    پنٹاگان نے شام میں ترکی کے ساتھ فضائی رابطہ کاری روک دی

    Tue, 08 Oct 2019 17:52:13 
    دبئی 8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا)امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) کے ایک اعلان کے مطابق مشترکہ فضائی آپریشنز کے مرکز نے ترکی کو شام میں فضائی مشن کی ترتیب سے خارج کر دیا ہے۔پیر کے روز ایک اخبار بیان میں امریکی وزارت دفاع کی ترجمان کارلا گلیسن نے کہا کہ مذکورہ مرکز نے ترکی کو فضائی نگرانی سے متعلق معلومات کی فراہمی روک دی ہے۔
      اقوام متحدہ کے فنڈز رواں ماہ کے آخر تک ختم ہو سکتے ہیں: گوٹیرس

    اقوام متحدہ کے فنڈز رواں ماہ کے آخر تک ختم ہو سکتے ہیں: گوٹیرس

    Tue, 08 Oct 2019 17:43:38 
    دبئی 8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ مذکورہ بین الاقوامی تنظیم کو تقریبا 23 کروڑ ڈالر کے خسارے کا سامنا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اقوام متحدہ کے مالی ذخائر رواں ماہ اکتوبر کے اواخر تک ختم ہو سکتے ہیں۔پیر کے روز ادارے کے ملازمین کے نام ایک پیغام میں سکریٹری جنرل نے واضح کیا کہ رواں سال کے آخر تک تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرن