ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
     'آرڈیننس کے ذریعے حکومتی امور چلانا جمہوری اصولوں کے منافی'

    'آرڈیننس کے ذریعے حکومتی امور چلانا جمہوری اصولوں کے منافی'

    Tue, 08 Oct 2019 17:09:16 
    واشنگٹن /8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوجوں کے انخلا کا دفاع کیا ہے۔اس سے قبل امریکی اقدام پر شدید تنقید سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوجوں کے انخلاسے امریکہ کی حمایت یافتہ کرد فوجوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اور اس سے داعش کے خلاف جاری لڑائی بھی متاثر ہو گی۔
     صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع

    صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجوں کے انخلاء کا دفاع

    Tue, 08 Oct 2019 16:56:29 
    واشنگٹن /8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے شمالی علاقے سے امریکی فوجوں کے انخلا کا دفاع کیا ہے۔اس سے قبل امریکی اقدام پر شدید تنقید سامنے آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوجوں کے انخلاسے امریکہ کی حمایت یافتہ کرد فوجوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اور اس سے داعش کے خلاف جاری لڑائی بھی متاثر ہو گی۔صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا، وقت آ گیا ہے کہ ہم نہ ختم ہونے والی بے
      امریکہ نے پھر چین کی 28 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

    امریکہ نے پھر چین کی 28 کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں

    Tue, 08 Oct 2019 16:51:41 
     واشنگٹن 8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا)امریکہ نے چین میں اویغور مسلم اقلیتوں کے حقوق کی مبینہ خلاف ورزی کے واقعات سامنے آنے پر چین کی 28 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔خبر رساں ادارے 'اے ایف پی'کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے پیر کو چین کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا۔اس اعلان کے بعد یہ کمپنیاں وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر امریکی کمپنیوں سے مصنوعات کی خرید و فروخت نہیں کرسکیں گی۔
     کشمیر لاک ڈاؤ ن جلد ختم کیا جائے: ہیومن رائٹس واچ

    کشمیر لاک ڈاؤ ن جلد ختم کیا جائے: ہیومن رائٹس واچ

    Tue, 08 Oct 2019 16:46:22 
    واشنگٹن /8اکتوبر (آئی این ایس انڈیا)ہیومن رائٹس واچ ایشیا کی ڈائریکٹر میناکشی کنگولی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بھارت کو عالمی برادری کی بڑھتی تشویش اور اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا پڑے گا۔اْن کے بقول، کشمیر میں بنیادی ضروری اشیا کی فراہمی اس قدر بڑا مسئلہ نہیں لیکن شہریوں کا باہر کی دنیا سے رابطہ نہ ہونا تکلیف دہ ہے۔
     مارچ روکنے کے خلاف لبریشن فرنٹ کا دھرنا

    مارچ روکنے کے خلاف لبریشن فرنٹ کا دھرنا

    Tue, 08 Oct 2019 16:37:07 
    کشمیر کی خود مختاری کی حامی تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنوں اور حامیوں نے چار روز قبل چکوٹھی کے راستے سری نگر کی جانب مارچ شروع کیا تھا، جسے پاکستانی کنٹرول کے کشمیر کی انتظامیہ نے کنٹرول لائن سے کچھ فاصلے پر روک دیا ہے۔مارچ کے روکے جانے کے خلاف جلوس میں شامل افراد نے لائن آف کنٹرول کے قریب دھرنا شروع کر دیا ہے۔
     ترکی: ٹوئٹ ’لائک‘ کرنے پر امریکی سفیر طلب

    ترکی: ٹوئٹ ’لائک‘ کرنے پر امریکی سفیر طلب

    Mon, 07 Oct 2019 16:59:38 
     واشنگٹن 7اکتوبر (آئی این ایس انڈیا) ترکی کی وزارتِ خارجہ نے ایک ٹوئٹ ’لائک‘ کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ترک صحافی ارگن باباہن نے پانچ اکتوبر کو ایک ٹوئٹ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ترکی کے لوگ ایک ایسے سیاسی دور کے لیے تیار ہو جائیں جو ترک نیشنل پارٹی کے رہنما کے بغیر ہوگا۔صحافی کے اس ٹوئٹ کو ہفتے کے روزامریکی سفارت خانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ’لائک‘ کیا گیا اور بعد ازاں غلطی کا احساس
    امریکی سینیٹرز کا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ

    امریکی سینیٹرز کا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ

    Mon, 07 Oct 2019 16:55:43 
    امریکی کانگریس کے وفد نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کیا ہے اور بھارت کی جانب سے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد کی صورتحال، عوامی جذبات سے آگاہی اور ذمینی حقائق کا جائزہ لیا ہے۔سینیٹر کرس وان ہولین اور سینیٹر میگی حسن پر مشتمل امریکی کانگریس کے وفد نے مظفر آباد کا دورہ کیا جبکہ پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور پال جونز وفد کے ہمراہ تھے۔
     ترکی میں پانچ جرمن شہری دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

    ترکی میں پانچ جرمن شہری دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

    Sun, 06 Oct 2019 19:16:19 
    رک حکام نے پانچ جرمنوں کو کرد جنگجوؤں سے مبیّنہ تعلق کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔کرد نواز خبررساں ایجنسی میسوپوٹیمیا نے اطلاع دی ہے کہ ان مشتبہ جرمنوں کو پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ان پر ایک غیر قانونی تنظیم سے تعلق رکھنے کا الزام عاید کیا گیا ہے مگراس کا نام نہیں بتایا گیا لیکن یہ کردوں کی علاحدگی پسند کالعدم مسلح جماعت کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) ہے۔
    امریکا کا ترکی کو قبرص کے نزدیک آف شور ڈرلنگ پر انتباہ!

    امریکا کا ترکی کو قبرص کے نزدیک آف شور ڈرلنگ پر انتباہ!

    Sun, 06 Oct 2019 19:12:04 
    امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ وہ قبرص کے نزدیک ڈرلنگ کی کوئی سرگرمی آغاز نہ کرے۔اگر وہ ایسا کوئی اقدام کرتا ہے تو یہ غیرقانونی اور ناقابل قبول ہوگا۔ان کا کہنا ہے کہ بحر متوسط میں توانائی کے وسائل کی دریافت کے کچھ قواعد وضوابط ہیں۔انھوں نے ہفتے کے روز یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم نے واضح کردیا ہے کہ بین الاقوامی پانیوں میں کارروائیاں کچھ