Thu, 08 Nov 2018 17:28:29
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے نوٹ بندی کے دو سال پورے ہونے کے موقع پر جمعرات کو نریندر مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر نشانہ سادھا اور کہا کہ معیشت کی "تباہی 'والے اس قدم کا اثر اب واضح ہو چکا ہے اور اس سے ملک کا ہر فرد متاثر ہوا۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 17:15:16
وٹ بندی کو آج دو سال پورے ہو چکے ہیں۔ آج ہی کے دن سال 2016 میں ایک ہزار اور پانچ سو نوٹوں کے چلن کو راتوں رات بند کر دیا گیا تھا۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 12:10:37
اداکار سے سیاست داں بنے اور مکل نیدھی مایم (ایم این ایم) کے بانی کمل ہاسن آج 64 سال کے ہوگئے اور کہا کہ وہ ٹاملناڈو کی 20 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا سامنا کرنے تیار ہیں۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 10:55:12
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے الزام لگایا کہ کانگریس کی غلطیوں کا خمیازہ آج تک جموں وکشمیر کے لوگ بھگت رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی آج اسی طرح یہاں پیسے پھینک رہی ہے جیسے ماضی میں کانگریس پھینکتی تھی۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 10:48:16
ملک بھر میں دیوالی کا تہوار دھوم دھام سے منایا جارہا ہے ۔ دہلی کے مسلم علاقوں میں بھی دیوالی کی دھوم دیکھنے کو مل رہی ہے ، لیکن خاص بات یہ ہے کہ سیاسی نفرت کے باوجود دیوالی میں ہندو اور مسلم بھائی چارہ بھی بخوبی نظر آرہا ہے۔
View more
Thu, 08 Nov 2018 10:35:35
پٹرول- ڈیزل کی قمیتوں میں گزشتہ ایک ماہ سے ہو رہی کٹوتی آگے بھی جاری رہ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ 15 دنوں میں پٹرول- ڈیزل کی اضافی قیمتیں 5 روپیے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ایران سے تیل خریدنے کی پابندی سے ہندوستان، چین اور جاپان سمیت 8 ممالک کو فی الحال اجازت دے دی ہے۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 19:12:18
رکن راجیہ سبھا ڈاکٹر سیدناصر حسین نے آج ضمنی انتخابات میں حکمراں اتحاد کی شاندار کامیابی کو بی جے پی کے زوال کا آغاز قرار دیتے ہوئے بتایا کہ ان نتائج سے ظاہر ہوگیا ہے
View more
Wed, 07 Nov 2018 19:07:57
ریاستی جے ڈی ایس کے صدر ایچ وشواناتھ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں حکمران اتحاد کی کامیابی کے سبب آنے والے دنوں میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد کو اور بھی مستحکم کیا جائے گا اور لوک سبھا انتخابات کے لئے مشترکہ انتخابی حکمت عملی بہت جلد مرتب کی جائے گی۔
View more
Wed, 07 Nov 2018 19:04:56
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ضمنی انتخابات میں حکمران اتحاد کی کامیابی پر ریاستی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان انتخابات میں ہار کے باوجود بی جے پی کی عقل ٹھکانے نہیں لگی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy