Tue, 06 Nov 2018 19:16:34
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے منگل کو کہا کہ ملک کے لیے حقیقی دیوالی تبھی ہوگی جب مرکز میں این ڈی اے حکومت کا ’کشاسن ‘ختم ہو گا،لوگوں کوبھیجے اپنے دیوالی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملک کے لئے اصلی دیوالی اس دن ہو گی جب مرکزسے ڈی این اے کاخاتمہ ہوگا۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 19:10:42
گزشتہ روز نرگس دت نگر (لال مٹی)باندرہ ویسٹ میں بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ۔جس میں تقریباً 200مکانات جل کر راکھ کے ڈھیر ہوگئے تھے،اور لاکھوں روپئے کی املاک تباہ و برباد ہوگئی تھی۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 19:05:52
پڑوسی ریاست گوا کی حکومت نے بیرونی ریاستوں سے آنے والی مچھلیوں میں فارمولین نامی کیمیکل کی موجودگی پر سخت قدم اٹھاتے ہوئے مچھلیوں کی درآمد پر پابندی لگادی ہے۔اس سے خاص کر ساحلی کرناٹکا کے ماہی گیروں اور مچھلی کے تاجروں کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 19:03:13
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے حکم نامے کے مطابق ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول راجستھان میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات کے دوران بھیلوارا اور اجمیر کے علاقے میں بطور مشاہد(آبزرور) متعین کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 19:00:58
ساحلی علاقے میں ماحولیات اور آبی پیداوار کے تحفظ کے لئے جو ’کوسٹل ریگولیشن زون‘(سی آر زیڈ) کا قانون بنایا گیاہے اس کے تحت آنے والے علاقوں کا ازسر نو نقشہ سنٹرل گرین ٹربیونل کے حکم کے مطابق تیار کیاگیا ہے اور کچھ قوانین میں ترمیم کی گئی ہے۔
View more
Tue, 06 Nov 2018 18:54:56
آندھراپردیش میں ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے۔ ریاست کے نالگونڈا کے مریلگوڈا علاقہ میں ایک بھکاری کے پاس سے لاکھوں روپئے برآمد ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy