Mon, 05 Nov 2018 17:16:09
ہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے برخلاف رام مندر کی تعمیر کے لئے حد درجہ بے تابی کا اظہار کرنے والوں کی بھیڑ میں سادھو، سنت، مہاتما،بے شماربھگوا گروہوں کے بھاری بھرکم اشخاص اور برسراقتدار جماعت کے لیڈران ہی نہیں ایک مرکزی وزیر بھی شامل نظر آرہے ہیں،
View more
Mon, 05 Nov 2018 17:07:29
گزشتہ شب ساماجک ویلفئر سوسائٹی کی جانب سے فاروق ماڈرن پبلک اسکول کے وسیع ہال میں عظیم الشان عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت رمضانی بابو نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مولانا شوکت قاسمی نے انجام دئے
View more
Mon, 05 Nov 2018 11:47:30
بیلتھنگڈی تعلقہ کے شیشیلانامی گاؤں میں موجود ایک قدیم اور خستہ حال بسدی(جین مندر) میں کچھ اجنبی افراد کی طرف سے خزانے کی تلاش میں کھدائی کیے جانے اور وہاں پر جادو ٹونا انجام دینے والی علامات چھوڑجانے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 11:41:56
شاہی امام مولاناسیداحمدبخاری نے کہاہے کہ میں اپنی قوم اور اپنے ملک کی نفسیات کو سمجھتاہوں۔ وہ کسی بھی قیمت ملک میں صدیوں سے چلے آرہے بھائی چارے کے ماحول کو خراب نہیں ہونے دے گی۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 11:26:38
کانگریس نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اتوار کو اپنے 16 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری مکل واسنک نے یہاں جاری یہ فہرست جاری کی۔
View more
Mon, 05 Nov 2018 11:21:04
دہلی میں جمنا پر بنے سگنیچربرج کے افتتاح میں عام آدمی پارٹی کے کارکنوں کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں الجھے دہلی بی جے پی کے ریاستی صدر منوج تیواری نے الزام لگایا ہے کہ انہیں آپ کے ایک ایم ایل اے نے گولی مارنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Sun, 04 Nov 2018 19:42:28
ہار کے نائب وزیراعلیٰ سشیل مودی چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ جلدازجلدایودھیامعاملے پر سماعت کرکے فیصلہ دے؛ سشیل مودی نے پٹنہ میں سردار پٹیل جینتی اورکرشک سمان تقریب میں سپریم کورٹ پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیرکروڑوں ہندوؤں کی خواہش ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب سپریم کورٹ آدھی رات میں کرناٹک حکومت سے منسلک فیصلے کر سکتی ہے، ہم جنس پرستی پر فیصلہ کر سکتی ہے تو پھر رام مندر کا معاملہ
View more
Sun, 04 Nov 2018 19:36:39
آل انڈیا مسلم پرسنل لا ء بورڈ نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے سال 1992 جیسی ہی تحریک شروع کرنے کے آر ایس ایس کے ارادے کو ملک کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا کہ مندر کو لے کر اچانک تیز ہوئی سرگرمیاں مکمل طور پرسیاسی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy